خشک سالی میں کمی کا امکان، طاقتور ہواؤں کے سسٹم کے باعث کئی علاقوں میں تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پنجاب کے کئی علاقوں میں 19 سے 21 فروری کے دوران اچھی بارش کا امکان ہے، موسمیاتی تجزیہ کار۔ فوٹو فائلکراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے...
شیر افضل یا سلمان اکرم، کس کا عمران خان کا اعتماد حاصل؟ شوکت یوسفزئی نے معاملہ واضح کردیا
شیر افضل مروت کو کہا ہے تھوڑا خاموش ہو جائیں لیکن یہ بہت مشکل ہے کیونکہ وہ خاموش رہنے والے نہیں ہیں: شوکت یوسفزئی۔ فوٹو فائلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے شیر افضل مروت کو خاموش...
سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب
غیر قانونی سفری دستاویزات کی سخت جانچ پڑتال جاری ہے، ایجنٹوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں: ایف آئی اے۔ ایف آئی اے امیگریشن سرکل نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائیاں کرتے ہوئے...
اسرائیلی کابینہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری دے دی
کابینہ نے اتوار کے روز میجر جنرل ایال ضمیر کو اسرائیلی ڈیفنس فورس کا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کی حتمی مننظوری دی/ فائل فوٹواسرائیلی فوج کے میجرجنرل ایاز ضمیر کو فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے...
بانی پی ٹی آئی کے خط کا جواب آرمی چیف نے خود دے دیا ہے: احسن اقبال
بانی پی ٹی آئی بار بار آرمی چیف کو خط لکھ کر فوج کو سیاست میں شامل کرنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیر__فوٹو: فائلنارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی قیادت کو وزیراعظم کو خط لکھنے کا مشورہ دیدیا۔نارووال کے...
عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد
عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی پاکستانی حکام کے ساتھ 40 ارب ڈالرز کی فنڈنگ کے لیے مؤثر عملدرآمد پر بات ہوگی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ورلڈ بینک گروپ کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍...
نجی بجلی مارکیٹ کا نظام کامیاب بنانے کیلئے وہیلنگ چارجز میں کمی پر غور
یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب اس میں پھنسی ہوئی لاگت (اسٹرینڈڈ کاسٹ) شامل نہ کی جائے/ فائل فوٹواسلام آباد: متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب...
فواد اور شعیب شاہین کے جھگڑے پر پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا سخت ردعمل آگیا
فواد چوہدری کسی فورم پرخود کو پی ٹی آئی کے نمائندےکے طور پر پیش کرنےکے مجازنہیں، سیاسی کمیٹی اسلام آباد: فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کور کمیٹی نے اسے فواد چوہدری...
قتل کرنے کے بعد شاعر ڈاکٹر آکاش کی لاش کو جلایا گیا، پولیس کا انکشاف
اب تک کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ ڈاکٹرآکاش کی موت حادثاتی نہیں، ڈاکٹرآکاش انصاری کوقتل کیاگیا: ایس ایس پی حیدرآباد— فوٹو:فائلحیدرآباد پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ معروف سندھی شاعرڈاکٹرآکاش انصاری قتل کرنے کے بعد ان کی لاش کو جلایا گیا۔جیو...
گوادر میں 4 روزہ کتب میلہ اختتام پذیر، ریکارڈ 28 لاکھ روپے سے زائد کی کتابیں فروخت
2023 میں گوادر کتب میلے میں 18لاکھ روپے کی کتابیں فروخت ہوئی تھیں— فوٹو: رپورٹرگوادر میں جاری چار روزہ کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔گوادر میں مقامی ادارے کی جانب سے کتب میلہ 13 تا 16 فروری تک جاری رہا جس...
پاکستانی کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی میں تحویل میں لے لیاگیا، امریکا بھیجنا مسئلہ بن گیا
اونیجا اینڈریو رابنسن 7 فروری کی رات کراچی سے پرواز ای کے 603 سے دبئی پہنچی تھیں،فوٹو: فائلآسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، یہ محاورہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن پر صادق آتا ہے۔پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی...
چیئرمین ایف بی آرکا جیو کی خصوصی ٹرانسمیشن میں اظہارخیال
https://www.youtube.com/watch?v=1WApzsiU4lQ پاکستانی میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے ملک کی معروف ترین کاروباری شخصیات اور ماہرین کے سوالوں کے جوابات جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں دیے۔جیو...
پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ
کسانوں کا کہنا ہے کہ دو مہینے سے پانی بند ہے جس کے باعث فصل کی نشوونما بھی شدید متاثر ہے،فوٹو: فائلپنجاب بھر میں گندم کی فصل کو اس وقت پانی کی اشد ضرورت ہے تاہم بھل صفائی کےلیے نہریں...
بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار، پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
خشک سالی کے باعث ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی شدید کمی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا/ فائل فوٹو رواں سیزن کے دوران بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار ہوگیا۔خشک سالی...
مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک
یہ واقعہ مغربی مالی میں پیش آیا / رائٹرز فوٹوافریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق مغربی مالی میں غیر قانونی طریقے...
کراچی میں ڈمپر مافیا کو کھلی چھوٹ دیکر دوبارہ مہاجر پختون فسادات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے: فاروق ستار
شہریوں میں اس وقت غم و غصہ ہے، عوام کے زخموں پر مرہم نہ رکھی گئی تو کسی بھی وقت لاوا پھٹ سکتا ہے: رہنما ایم کیو ایم۔ فوٹو فائلایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق...
ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف
فتنہ الخوارج اور اس قسم کے گمراہ گروہ کو کبھی بھی اپنے ملک پر اپنی اقدار مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: عاصم منیر۔ فوٹو فائلآرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے ہمیں اپنے مذہب اور تہذیب پر فخر...
کراچی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا
عدالتی فیصلہ ہے کہ صبح 7 سے رات 11 بجے تک بھاری ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت نہیں، اسکے باوجود اس پر عملدرآمد کی شکایات مسلسل بڑھ رہی ہیں: کامران ٹیسوری۔ فوٹو فائلکراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے...
پشاور میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں تعینات کردی گئی__فوٹو: فائلپشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری...
راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان
محکمہ موسمیات نےکم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، فروری اور مارچ میں بارشیں نہ ہوئیں توپانی کا مسئلہ سنگین ہوگا: ایم ڈی واسا/ فائل فوٹو راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔واسا راولپنڈی کی جانب سے نافذ...