عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے: محمود اچکزئی
فوٹو: فائلقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک...
عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنےکی تصدیق، پمز اسپتال کے ڈاکٹر نے علاج کی تفصیلات بتادیں
فوٹو: فائلبانی پی ٹی آئی عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنے کی تصدیق ہوگئی۔پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران سکندر نے عمران خان کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔ڈاکٹر عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی...
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
فوٹو: فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر دینے کی خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...
عوام نے فیصلہ کرنا ہے نمائندے خود منتخب کریں یا فیصلے دفتروں میں ہوں: اسد قیصر
عوام سے ووٹ کا حق چھینا گیا تو جمہوریت اور پارلیمنٹ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ ہماری جدوجہد عوامی حقوق، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہے: رہنما پی ٹی آئی— فوٹو:رپورٹرپاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور...
جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
فوٹو: (Israel MFA)جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔جنوبی افریقی وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی سفارتخانے کے ناظم الامور ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔جنوبی...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
فوٹو: فائلعالمی ثالثی عدالت نے بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بھارت9 فروری2026 تک بگلیہار اورکشن گنگا کے...
’ایس ایچ او عوام کا خادم ہے عوام اس کے نوکر نہیں‘، ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار
اب ایس ایچ اوکوصرف جناب ایس ایچ او لکھاجائےگا، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے: سپریم کورٹ— فوٹو:فائلسپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا...
وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جارہا ہے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جانب امریکی جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیڑا اس بحری بیڑے سے بھی کہیں بڑا ہے جو وینزویلا پر امریکی حملے سے...
وزیراعلیٰ نے دھرنا ہی دینا تھا تو اپنے 90 ممبران صوبائی اسمبلی ساتھ لاتے، شیخ وقاص کا مبینہ آڈیو میسج لیک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا اور مبینہ آڈیو...
عمران خان صحت مند اور ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز ضروری نہیں ہوتی: طلال چوہدری
فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں...
ایٹمی تنصیبات پر کمانڈو آپریشن یا بڑے پیمانے پر بمباری، ایران پر حملے کیلئے ٹرمپ کے پاس کیا آپشنز ہیں؟
فوٹو: فائلامریکی حکام کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ وسیع آپشنز کی فہرست پیش کی گئی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق حکام نے شناخت ظاہر...
لاکھوں روپے لاگت والی آلو کی فصل کے 50 ہزار دینے والا کوئی نہیں، کاشتکاروں کیساتھ مڈل مین بھی پریشان
جو کاشت کار آلورکھوا گئے تھے وہ بھی لینے نہیں آرہے، ہم مجبوراً جانوروں کے چارے کےطورپر اونے پونے داموں بیچ رہے ہیں: اسٹور مالکان— فوٹو:فائلملک میں اس بار آلو کی گرتی قیمتوں سے کاشت کاروں کے ساتھ مڈل مین...
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا
فوٹو: فائلدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعہ کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “فیل دی تھرل”...
وہ آسان ترین عادت جس سے آپ کینسر کی 13 اقسام سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں
کینسر جیسے مرض سے بچنا زیادہ مشکل نہیں / فائل فوٹومتعدد افراد کی نظر میں کینسر ایک ایسا خطرناک سنگین مرض ہے جس پر ان کا کوئی کنٹرول نہیں۔مگر یہ تاثر درست نہیں بلکہ ایک بہت آسان عادت کو اپنا...
بلوچستان میں گندم کی قلت، ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا
محکمہ خوراک کے پاس گندم کا اسٹاک موجود نہیں ہے، نئی فصل آنے تک صوبےکے شہریوں کو مہنگے داموں آٹا خریدنا پڑے گا: فلور ملز مالکان— فوٹو:فائلبلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث ایک کلو آٹا 145روپے کا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع...
ایک کروڑ روپے کی ضرورت نہیں، پیسوں سے میرے بچوں کو ماں تو نہیں مل سکتی، خاتون کے شوہر کا بیان
فوٹو: اسکرین گریبلاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات پر مشکورہوں، مجھے ایک کروڑ روپے کی ضرورت نہیں، پیسوں سے میرے بچوں کو ماں...
آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ایسا فیچر جو ابھی کسی اور فون میں دستیاب نہیں
ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ ایپلایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس میں ایک حیرت انگیز فیچر کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔دی انفارمیشن کی...
ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈمارشل سے ملاقات، مشترکہ مشقوں اور صلاحیت بڑھانے میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان
ملاقات میں پاک ترکیے دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آرترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائرکتار اولو نے پاکستان کے ساتھ تربیت، مشترکہ...
سائنسدانوں نے لوگوں کی لمبی عمر کے پیچھے چھپا راز جان لیا
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹسائنسدان طویل عرصے سے جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کچھ افراد لمبے عرصے تک زندہ رہتے ہیں جبکہ کچھ جلد انتقال کر جاتے ہیں، تو ایسا کیوں ہوتا...
عدالت کا فیصلے میں ایران و دیگر ممالک سے متعلق پیرا گراف حذف کرنے کا حکم
غلطی سے چار ممالک کا نام فیصلے میں لکھا گیا، اسٹینوگرافر نے تحریری جواب میں بتایا کہ یہ جملہ دیگرچند جملوں کے ساتھ فیصلے کی تصحیح کے دوران حذف کر دیا گیا تھا: فیصلہ— فوٹو:فائلاسلام آباد کی عدالت نے ایمان...











