بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات جاری

بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات جاری

امریکی محکمہ انصاف نے35 لاکھ سے زائد صفحات عوام کے لیے جاری کردیے/ فائل فوٹوبدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات جاری کردی گئیں۔امریکی محکمہ انصاف نے35 لاکھ سے زائد صفحات عوام کے لیے جاری...
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا

امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا

ایشیا، افریقا، لاطینی امریکا اور مشرق وسطیٰ کے ممالک اب اس بات پر سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا کسی ایک ملک کے زیرِ اثر واحد کرنسی پر انحصار کرنا دانشمندی ہے؟۔ فوٹو فائل اسلام آباد:  امریکی مالیاتی تسلط کے خلاف...
لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

لاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجادیا گیا

6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں/ فائل فوٹولاہور میں بسنت کیلئے اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو ثقافتی رنگوں سے سجا دیا گیا۔لاہور میں...
سابق سربراہ آئی اے ای اے

سابق سربراہ آئی اے ای اے

یکطرفہ دھمکیاں ایسے وقت میں دی جارہی ہیں جب ایران کی جانب سے کوئی واضح یا موجود خطرہ نظر نہیں آرہا: سابق سربراہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی محمد البرادعی۔ فائل فوٹوبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)...
کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

کانگو میں کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

کالٹن دھات کی کان بیٹھنے کے باعث 20 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ فوٹو فائل وسطی افریقی ملک کانگو میں کالٹن دھات کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا...
پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سےگریز کریں،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام

پاسداران انقلاب اشتعال انگیزی سےگریز کریں،کوئی بھی غیر محفوظ اقدام ناقابل برداشت ہوگا: سینٹکام

ایرانی مشقیں محفوظ، پیشہ ورانہ اندازمیں ہونی چاہییں، امریکی فورسزاورکمرشل جہازوں کےقریب غیرپیشہ ورانہ رویےسےتصادم کاخطرہ پیداہوسکتاہے، سینٹکام—فوٹو: فائلامریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)  نے خبر دار کیا کہ وہ پاسداران انقلاب کےکسی بھی غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔سینٹکام نے...
امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا

امریکا سعودی عرب کو 9 ارب ڈالر کے پیٹریاٹ میزائل فروخت کرے گا

فوٹو: فائلامریکا نے سعودی عرب کو   پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی  جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔پینٹاگون نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب...
امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دیدی

امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دیدی

فوٹو: فائلامریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کے فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دیدی۔محکمہ دفاع کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر کا فوجی سازوسامان فراہم کیا جائے گا۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو...
ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا

ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا

علی لاریجانی—فوٹو: فائلایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا۔پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی اقدام پر ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا رد عمل سامنے آگیا۔علی لاریجانی نے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین ایران...
سندھ حکومت کا 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 4 فروری کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

فوٹو: فائلسندھ حکومت نے شبِ برات کے موقع پر صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے  تعلیمی اداروں میں تعطیل کا باضابطہ اعلامیہ  جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شبِ...
صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

فوٹو: فائلکراچی کے علاقے  صدر زینب النساء اسٹریٹ پر تاجر سے ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ایس ایس پی ساؤتھ مہزورعلی نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکو الیکٹرانکس کےتاجر سے80 لاکھ روپےلوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تاجر صدر میں بینک سے رقم...
عمران خان کے طبی معائنے کیلئے نئی درخواست دائر

عمران خان کے طبی معائنے کیلئے نئی درخواست دائر

https://www.youtube.com/watch?v=OgPvooMop0M پاکستان تحریک انصاف  نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے نئی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے نئی درخواست...
عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے: محمود اچکزئی

عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈاکیا جا رہا ہے: محمود اچکزئی

فوٹو: فائلقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ یہ بات دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کی صحت اتنی خراب نہیں جتنا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک...
عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنےکی تصدیق، پمز اسپتال کے ڈاکٹر نے علاج کی تفصیلات بتادیں

عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنےکی تصدیق، پمز اسپتال کے ڈاکٹر نے علاج کی تفصیلات بتادیں

فوٹو: فائلبانی پی ٹی آئی عمران خان کی دائیں آنکھ کے معائنے کی تصدیق ہوگئی۔پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر  ڈاکٹر عمران سکندر  نے عمران خان کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔ڈاکٹر عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی...
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ

پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ

فوٹو: فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر دینے کی خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...
عوام نے فیصلہ کرنا ہے نمائندے خود منتخب کریں یا فیصلے دفتروں میں ہوں: اسد قیصر

عوام نے فیصلہ کرنا ہے نمائندے خود منتخب کریں یا فیصلے دفتروں میں ہوں: اسد قیصر

عوام سے ووٹ کا حق چھینا گیا تو جمہوریت اور پارلیمنٹ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ ہماری جدوجہد عوامی حقوق، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے ہے: رہنما پی ٹی آئی— فوٹو:رپورٹرپاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور...
جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

جنوبی افریقا نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

فوٹو: (Israel MFA)جنوبی افریقا  نے اسرائیلی سفار تکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے  72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔جنوبی افریقی وزارت خارجہ کے مطابق  اسرائیلی سفارتخانے کے ناظم الامور ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے۔جنوبی...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فوٹو: فائلعالمی ثالثی عدالت نے بھارت کوپاکستانی دریاؤں پرقائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بھارت9 فروری2026 تک بگلیہار اورکشن گنگا کے...
’ایس ایچ او عوام کا خادم ہے عوام اس کے نوکر نہیں‘، ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار

’ایس ایچ او عوام کا خادم ہے عوام اس کے نوکر نہیں‘، ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار

اب ایس ایچ اوکوصرف جناب ایس ایچ او لکھاجائےگا، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے: سپریم کورٹ— فوٹو:فائلسپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او)  کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا...
وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جارہا ہے: ٹرمپ

وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا ایران کی جانب جارہا ہے: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جانب امریکی جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیڑا اس بحری بیڑے سے بھی کہیں بڑا ہے جو  وینزویلا پر امریکی حملے سے...
1 13 14 15 16 17 378