پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا

پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیاپاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا۔حنان حسین نے امریکا کے Clio Music Awards میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔اس کے علاوہ حنان حسین  نے معتبر گریمی ایوارڈز کی...
باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

حادثے کے نتیجے میں 29 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے: پولیس/ فائل فوٹولودھراں میں با راتیوں کی گاڑی اور ٹرک کی ٹکر سے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لودھراں میں...
ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ

ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ

بچوں سے زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین کے متاثرین کو ترجیح دینی چاہیے:برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر/ فائل فوٹوبرطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے  بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین کی نئی دستاویزات میں قابل اعتراض تصویر سامنے آنے پر سابق شہزادے...
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار

فرار ملزمان کے نام عارف کمانڈو اور سلیم معلوم ہوئے، گرفتار ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کیا گیا ہے: پولیس__فوٹو: فائلکراچی: عزیزآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے...
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات

گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہو گئی۔ افسوسناک واقعے میں 86افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی ابھی لاپتہ ہیں ۔...
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص

عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص

 یہ عارضہ عموماً عمر رسیدہ افراد میں پایا جاتا ہے اور اس کا تعلق دل اور خون کی نالیوں سے جڑے خطراتی عوامل جیسے ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول کی زیادتی، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں سے ہوتا ہےاسلام آباد: بانی...
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ

امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا۔انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے

فوٹو: ایکس/خامنہ ایایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے۔انقلاب ایران کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر سپریم لیڈرآیت اللہ سید علی خامنہ ای نے، بانی انقلاب  آیت اللہ خمینی کے مزارپر حاضری دی...
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک

فوٹو: فائلبلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو دنوں میں بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  فتنہ الہندوستان  کے اسپانسرڈ دہشت گردوں نے بلوچستان...
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو: فائللاہور بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ماں بیٹی کے مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔پولیس نے پروجیکٹ مینیجر سمیت دیگر ملزمان کو ہتھکڑیاں لگا کر...
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان

ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان

ایران، چین اور روسی کی بحری مشقیں—فوٹو: فائلایران ،  روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا۔ایران کے نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، روس اور چین رواں ماہ...
ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

فوٹو: فائلبلوچستان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پنجاب بلوچستان سرحدی راستے کو  ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بتایا کہ بلوچستان جانے والی تمام ٹریفک کو روک دیا...
کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی

فوٹو: اسکرین گریبسرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں کمسن بچی سیوریج نالےمیں گرگئی۔واقعہ بے نظیر پارک کے قریب پیش آیا جہاں بچی والدہ کے ہمراہ دکان میں موجود تھی۔ دکان کے مالک کے مطابق بچی کپڑوں کی دکان کے باہر لگے شیشے...
بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت

بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت

فوٹو: فائلسعودی عرب اور قطر نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے کہاکہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت...
جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران

جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران

فوٹو: فائلایران نے موجودہ تناؤ کے ماحول میں امریکا کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں  آگے بڑھنے کی تصدیق کردی۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ  جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے...
بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا

بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا

فوٹو: فائلامریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے  مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین...
بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ

بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ

فوٹو: اسکرین گریبکوئٹہ:  وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہناہے کہ بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے، دہشت گردوں اور  ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک

گزشتہ 2 دنوں میں بلوچستان میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 133 ہو گئی، بلوچستان حملوں میں 15 جوان اور18 شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریبکوئٹہ،  گوادر، پنجگور سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملے...
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے  ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل...
پشاورکی بلندعمارتوں میں بھی آگ بجھانےکے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف

پشاورکی بلندعمارتوں میں بھی آگ بجھانےکے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف

 کراچی گل پلازہ میں رونما ہونے والے سانحے نے کئی جانیں نگل لیں اور اب یہی خطرہ پشاور میں بھی موجود ہے جہاں کمرشل پلازوں کی تعداد تقریباً 4 ہزار ہے، ریسکیو 1122 کے پاس بھی آگ بجھانے کے جدید...
1 10 11 12 13 14 377