Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 12:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعلیٰ پختونخوا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات شروع
  • بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا
  • ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا
  • کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات
  • سرگودھا میں خاتون کا قتل، شوہر اور دیور نے طبعی موت قرار دیکر تدفین بھی کردی
کاروبار

پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

DAILY MITHAN May 7, 2025 0


پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس مختصر عرصے میں اس ادارے نے جوکچھ کر دکھایا اس سے دنیا بھرکے مبصرین اورناقدین متاثر ہیں۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: پاکستان کرپٹوکونسل (پی سی سی) نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے محض 50 دن میں عالمی منظر نامے میں کرپٹو انڈسٹری میں پاکستان کاپرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس مختصر عرصے میں اس ادارے نے جوکچھ کر دکھایا اس سے دنیا بھرکے مبصرین اورناقدین متاثر ہیں ، عالمی سطح پربڑا قدم ہے کہ کونسل کی طرف سے ایک ایسا اعلان ہواجس نے دنیابھرکی نظریں پاکستان پرمرکوزکردی ہیں۔

بائنانس کے بانی چانگ پین گژا (سی زیڈ) کو اسٹریٹجک ایڈوائزر مقررکردیاگیا، یہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے دنیاکے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج کی بنیاد رکھی اور جن کی ذاتی دولت بسا اوقات 100ارب ڈالر سے بھی تجاوزکرچکی۔

پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کیلئے ایسی عالمی شخصیت کوریاستی سطح پر مشیر مقرر کرنا ایک غیرمعمولی پیشرفت ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ خطے کا کوئی دوسرا ملک، حتی کہ بھارت بھی ایسی کامیابی حاصل نہیں کرسکا۔ 

ٹرمپ کی حمایت یافتہ بلاک چین کا ساتھ ایک اور حیران کن پیشرفت ہے جس میں پی سی سی نے ورلڈ لبرٹی فنانشل (ڈبلیو ایف ایل) کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے۔ یہ ایک امریکی بلاک چین منصوبہ ہے جسے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل ہے۔

خطے میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار جس وقت خطے میں سرحدی تناؤ کی خبریں گرم تھیں، اس وقت پاکستان کی یہ اسٹریٹجک پیشرفت عالمی میڈیا میں موضوع بنی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
کاروبار
35 ہزار روپے کمی کے بعد سونا مزید 25 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
امریکی مالیاتی تسلط کیخلاف عالمی دباؤ، بھارت، چین اور برکس نے ڈالر سے منہ موڑلیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
کاروبار
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
کاروبار
استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو پر نظر ثانی، 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہوں گے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026