Skip to content
  • Tuesday, 27 January 2026
  • 4:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
  • واٹس ایپ کا استعمال محفوظ نہیں، ایلون مسک کا دعویٰ
  • خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دیدی گئی
  • ہماچل پردیش میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزار سے زائد سڑکیں بند
پاکستان

پاکستان کا پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان

DAILY MITHAN May 7, 2025 0


پاکستان کا پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان

بانڈزکا ابتدائی اجرا 20 سے 30 ارب روپے تک ہوگا، نیلامی کی جائے گی: وزارت خزانہ— فوٹو:فائل

پاکستان نے پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجرا کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق گرین سکوک سے ماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری راغب ہوگی اور بانڈزکا ابتدائی اجرا 20 سے 30 ارب روپے تک ہوگا، نیلامی کی جائے گی۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بانڈز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے لسٹ اور فروغ دیا جائے گا جبکہ بانڈز اجرا میں مختلف نجی بینک بھی جوائنٹ فنانشل ایڈوائزرز ہیں۔

وزارت خزانہ نے بتایاکہ کابینہ کی منظورکردہ پائیدارسرمایہ کاری سکوک فریم ورک کی بنیاد پراجرا کیا گیا، گرین سکوک بانڈزکے اجرا کا اقدام پاکستان کے وژن2028 سے ہم آہنگ ہے اور سرمایہ کاروں کوماحول دوست منصوبوں میں سرمایہ کاری کا منفرد موقع ملے گا۔

وزارت خزانہ کے مطابق یہ پائیدارفنانس کوپاکستان کی ترقیاتی حکمت عملی میں ضم کرنے کا تاریخی قدم ہے، گرین سکوک وسیع ترسرمایہ کاروں کو راغب، مالیاتی منڈیوں کوگہراکرےگا اور گرین سکوک سے ملک کی سبز اور لچکدارمعیشت کی طرف منتقلی تیز ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026