Skip to content
  • Thursday, 25 June 2026
  • 5:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • معروف ترک اداکارہ 35 ویں سالگرہ کے اگلے دن اچانک چل بسیں، موت کی وجہ کیا بنی؟

حالیہ پوسٹس

  • Cash App Casino – Your Quick‑Hit Slot Adventure
  • NV5 Casino: Snel‑Spelautomaten en Lightning Rounds voor Directe Winsten
  • Олимп казино официальный сайт в Казахстане – Olimp Casino
  • Plinko: Diversión de Arcade de Ganancias Instantáneas para Jugadores de Ritmo Rápido
  • Chicken Road: The Fast‑Paced Crash Game That Keeps You on the Edge
انٹرٹینمنٹ

معروف ترک اداکارہ 35 ویں سالگرہ کے اگلے دن اچانک چل بسیں، موت کی وجہ کیا بنی؟

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0

[ad_1]

معروف ترک اداکارہ 35 ویں سالگرہ کے اگلے دن اچانک چل بسیں، موت کی وجہ کیا بنی؟

اداکارہ کے وکیل نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے__فوٹو: فائل

ترک ڈراموں کی نامور اداکارہ ایجے ایرتم کی 35 سال کی عمر میں اچانک موت نے ان کے مداحوں کو غمزدہ کردیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ ایجے ایرتم اپنے گھر میں بے ہوش حالت میں پائی گئیں جہاں وہ اپنی والدہ کے ساتھ رہائش پذیر تھیں، انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود ان کی جان نہ بچائی جا سکی۔

وکیل کے مطابق ابتدائی طبی رپورٹس میں دل کا دورہ موت کی ممکنہ وجہ قرار دیا گیا ہے تاہم حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔

وکیل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی بھی سختی سے تردید کی جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اداکارہ نے خودکشی کی ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی موت ان کی سالگرہ کے اگلے روز ہوئی۔

ایجے ایرتم 14 جون 1991 کو پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے 2014 میں اوپیرا اور ووکل پرفارمنس ڈیپارٹمنٹ سے تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں باقاعدہ اداکاری کی تربیت بھی حاصل کی۔

انہیں مقبول ترک ڈرامے ‘One Love’ میں اسیل کے کردار سے غیر معمولی شہرت ملی۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
شوٹنگ میں ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو میرے والدین بھی دیکھ سکیں: حنا طارق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کاجول کا اداکار کی تیسری شادی پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کو میک اپ بہت پسند ہے، تیار ہونے میں وقت لگاتی ہیں: میک اپ آرٹسٹ شیریں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کرن جوہر نے اپنی فلم میں میرا گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
بعض والدین بیٹیوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ شوہر کو اسکے والدین سے الگ کرنیکی کوشش کرتی ہیں: سہیل سمیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جینیفر ونگٹ رواں سال شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026