Skip to content
  • Thursday, 25 June 2026
  • 3:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب

حالیہ پوسٹس

  • NV5 Casino: Snel‑Spelautomaten en Lightning Rounds voor Directe Winsten
  • Олимп казино официальный сайт в Казахстане – Olimp Casino
  • Plinko: Diversión de Arcade de Ganancias Instantáneas para Jugadores de Ritmo Rápido
  • Chicken Road: The Fast‑Paced Crash Game That Keeps You on the Edge
  • Chicken Road Game: Wins Rápidos en Movimiento
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0

[ad_1]

حسد اور ناراضی کا احساس زہریلا ہے: کنگنا رناوت کا نئے اداکاروں کو جواب

میں اپنے اردگرد بہت زیادہ منفی دیکھ رہی ہوں، خاص طور پر نوجوان نسل میں، یہ اچھی بات نہیں ہے:بالی وڈ اداکارہ/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکارہ اور لوک سبھا کی رکن کنگنا رناوت نے نئی نسل کے اداکاروں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ حسد اور ناراضی کا احساس زہریلا ہے۔

اداکارہ کی نئی فلم ‘بھارت بھاگیہ ودھاتا’ سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی اور اسی حوالے سے انہوں نے میڈیا سے گفتگو  کے دوران مختلف سوالات کے جواب دیے۔

ایک انٹرویو میں کنگنا نے کہا کہ کسی ایسے شخص سے سیکھنے کے لیے ہمیشہ کھلا رہنا چاہیے جو زیادہ باصلاحیت ہو، اگر کوئی مجھ سے کم باصلاحیت ہے تو اسے میرا تحفظ ملنا چاہیے، مجھے ان کے ساتھ ایسے سلوک کرنا چاہیے جیسا کہ ایک سرپرست کرے گا اور اگر کوئی مجھ سے زیادہ باصلاحیت ہے تو قدرتی طور پر مجھے ان سے سیکھنا چاہیے اور ان کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔

کنگنا نے دیپیکا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جب میں گھر سے آئی تھی میں نے جو بھی سیکھا ہے وہ دوسروں کا مشاہدہ کرکے سیکھا ہے، جب میرے ہم عصروں کی بات آتی ہے، جیسے دیپیکا سمیت دیگر کی، ان کا ایتھلیٹک پس منظر تھا اور  میں سائنس کے بیک گراؤنڈ سے آئی ہوں، میں دیکھتی ہوں کہ وہ ورزش اور فٹنس کے ساتھ کتنے نظم و ضبط رکھتے ہیں۔

انہوں نے دیپیکا کے 8 گھنٹے کام کے مطالبے کی حمایت کی اور کہا کہ بطور ٹاپ اداکارہ دیپیکا کو یہ درخواست کرنے کا حق حاصل ہے۔

کنگنا نے نئی نسل کے اداکاروں میں منفی سوچ، حسد اور عدم تحفظ کے کلچر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس ذہنی خلا کو کبھی اپنے اوپر غالب نہیں آنے دیا، میں اپنے اردگرد بہت زیادہ منفی دیکھ رہی ہوں، خاص طور پر نوجوان نسل میں، یہ اچھی بات نہیں ہے، یہ حسد اور ناراضی کا احساس زہریلا ہے،ہمیں اسے شعوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
معروف ترک اداکارہ 35 ویں سالگرہ کے اگلے دن اچانک چل بسیں، موت کی وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوٹنگ میں ایسے مناظر ترجیح ہوتے ہیں جو میرے والدین بھی دیکھ سکیں: حنا طارق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کاجول کا اداکار کی تیسری شادی پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بشریٰ انصاری کو میک اپ بہت پسند ہے، تیار ہونے میں وقت لگاتی ہیں: میک اپ آرٹسٹ شیریں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کرن جوہر نے اپنی فلم میں میرا گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بعض والدین بیٹیوں کی ایسی تربیت کرتے ہیں کہ وہ شوہر کو اسکے والدین سے الگ کرنیکی کوشش کرتی ہیں: سہیل سمیر
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
جانوروں پر آزمائشیں کرنے کے بجائے جنسی زیادتی کرنیوالوں پر کی جائیں: مریم نفیس
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ جینیفر ونگٹ رواں سال شادی کرنے والی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی کیلئے قیصر کے سامنے کچھ شرائط رکھی تھیں: فضیلہ قاضی کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز شامل ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ میرب علی کے ہاتھ کی سرجری، مداحوں کو تفصیل بتادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
چاہتا ہوں کرنسی سے قائداعظم کی تصویر ہٹا دی جائے، شہزاد نواز نے ایسا کیوں کہا؟
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی گلوکارہ چل بسیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار اجیت کمار کی والدہ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
آسکر ایوارڈ یافتہ ایڈیٹر مارسیا لوکاس کینسر سے انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026