Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 8:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

حالیہ پوسٹس

  • میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
  • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
  • صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
  • بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
  • انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

DAILY MITHAN Jun 14, 2026 0


دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

ایلون مسک / اے ایف پی فوٹو

ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی یا ٹریلین ائیر (ایک ہزار ارب ڈالرز دولت کے مالک) بن گئے ہیں۔

ایسا ان کی کمپنی اسپیس ایکس کے حصص عوام کے لیے فروخت پیش کرنے سے ہوا اور ایلون مسک کی دولت اب 1100 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی ہے۔

تو دنیا کے امیر ترین شخص کا گھر بھی بہت زیادہ شاندار ہوگا؟ یہ تصور بیشتر افراد کے ذہنوں میں موجود ہے۔

مگر کیا واقعی یہ خیال درست ہے؟

حقیقت تو یہ ہے کہ ایلون مسک کا طرز زندگی بہت سادہ ہے اور دولت چاہے جتنی بھی ہو، ان کا گھر تو بہت ہی چھوٹا ہے۔

جی ہاں واقعی دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک ٹیکساس میں بہت چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں۔

2020 میں ایلون مسک نے اپنے تمام 5 گھروں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور ٹیکساس کے علاقے Boca Chica میں 2 بیڈ رومز پر مشتمل گھر میں رہائش اختیار کرلی۔

خیال رہے کہ ایلون مسک نے مئی 2020 میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے تمام گھر اور بیشتر اثاثوں کو فروخت کردیں گے تاکہ مریخ میں انسانی کالونی کے لیے سرمایہ کاری کرسکیں اور وہ زمین پر اپنے لیے کوئی گھر نہیں رکھیں گے۔

اس وقت سے وہ 50 ہزار ڈالرز کے ایک چھوٹے سے گھر میں مقیم ہیں جس کو انہوں نے اپنی کمپنی اسپیس ایکس سے ہی لیا ہے۔

ویسے تو آسٹن کے قریب انہیں بڑی جائیدادوں تک رسائی حاصل ہے مگر کئی بار کہہ چکے ہیں کہ وہ رہائش کے لیے اس چھوٹے گھر کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

ان کی والدہ نے مارچ 2026 میں اس گھر کی تصویر ایک ایکس (ٹوئٹر) پوسٹ میں شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس گھر کے فریج میں کھانا نہیں، میں خود اس کے گیراج میں سوئی تھی۔

دیگر تصاویر میں بھی ایلون مسک کے گھر کے اندرونی حصوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

ان کی والدہ کی شیئر کردہ تصویر میں ایلون مسک کے گھر کا کچن اور نشست گاہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تصویر میں میز پر ایک تلوار، راکٹ کی شکل کی کوئی چیز اور مختلف گیمز نظر آرہی ہیں۔

دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

یہ گھر باہر سے ایسا ہے / فوٹو بشکریہ Jorge Ramirez 9:44

اسی طرح دیوار پر ایک میگزین کا پوسٹر بھی لگا ہے جس میں ایک بہت بڑا اسپیس شپ بنا ہوا ہے، جو ایلون مسک کے اسٹار شپ راکٹ کے منصوبے کی عکاسی کرتا ہے۔

اسٹار شپ کو ایلون مسک مریخ پر لوگوں کو پہنچانے کے لیے استعمال کرنے کے خواہشمند ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
امریکا- ایران مجوزہ معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور اثاثوں کی واپسی شامل: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا نیا آئی فون 18 پرو میکس کیسا ہوگا؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے دیہی علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026