واشنگٹن: امریکا میں تربیتی پرواز کے دوران ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوان پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق اس دوران پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی تاہم پائلٹ کو معمولی زخم آئے جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


























Leave a Reply