Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات، آزاد کشمیر حکومت نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی

حالیہ پوسٹس

  • کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
  • پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
  • test123123
  • Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
تازہ ترین

بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات، آزاد کشمیر حکومت نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات، آزاد کشمیر حکومت نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی

فوٹو: فائل

محکمہ داخلہ حکومت آزاد کشمیر نے شوکت نواز میر اور خواجہ مہران ارشد کیخلاف بغاوت اور ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزامات کے تحت  باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

حکومت آزادکشمیر نے جرم آمیز تقاریر، تحریروں، اشاعتوں اور  الیکٹرانک مواصلات سے متعلق تحقیقات کا حکم دیدیا۔

شوکت نواز میر کے خلاف دفعہ اے 124 تعزیراتِ آزاد جموں و کشمیر کے تحت تحقیقات کا حکم دیا گیا، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق دستیاب مواد کے جائزے کے بعد قرار دیے گئے الزامات قانون کے مطابق مزید تحقیقات کےمتقاضی ہیں۔

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 196 کے تحت متعلقہ ضلعی پولیس سربراہان کو تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

متعلقہ ضلعی پولیس سربراہان کو تحقیقات مکمل کرکے متعلقہ عدالت میں چالان پیش کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی، 6 جون کو لیک آڈیو کے بعد راولاکوٹ میں پُرتشدد واقعات کے درمیان مماثلت نے تحقیقات کو مزید تقویت دی۔

حکومت کی جانب سے ایس ایس پی مظفرآباد کو شوکت نواز میر کے خلاف تحقیقات مکمل کرنےکی ہدایت کی گئی، ایس ایس پی میرپور کو بھی خواجہ مہران ارشد کے خلاف تحقیقات مکمل کرنےکی ہدایت جاری کردی گئی۔

یاد رہےکہ گزشتہ روز کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی  جس میں مرکزی رہنما شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کو آزاد کشمیر میں احتجاج کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سناگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026