Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 2:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر

حالیہ پوسٹس

  • وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
  • ملزم نے بسکٹ کا لالچ دیکر 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
  • برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کا اعلان
  • چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
  • علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
Headline تازہ ترین

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر

جہاز میں موجود افراد کئی روز سے اغوا کاروں کی قید میں ہیں، جہاز پر کھانے اور پینے کا سامان ختم ہو گیا ہے: اہل خانہ/ فائل فوٹو

کراچی: صومالی قزاقوں کی جانب سے 50 روز سے یرغمال بنائے جانے والے پاکستانی عملے کے اہلخانہ تاحال اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر ہیں۔

یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ کے مطابق جہاز کے مالک اور شپنگ کمپنی کی جانب سے ان کے پیاروں کی رہائی کے لیے کسی قسم کے اقدامات نظر نہیں آرہے۔

اہلخانہ نے بتایا کہ جہاز میں موجود افراد کئی روز سے اغوا کاروں کی قید میں ہیں، جہاز پر کھانے پینے کا سامان ختم ہو چکا ہے اور مغوی ٹینک کا گندا پانی پینے پر مجبور ہیں۔

اہلخانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بحری جہاز کے مالک کی جانب سے متعلقہ حکام کو خط ارسال کیے گئے، حکومت پاکستان ہمیں پیشرفت سے آگاہ کرے۔

دوسری جانب شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے عملے کے خاندانوں کو تمام پیشرفت سے مسلسل آگاہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے  جہاز ایم ٹی آنر 25 میں 10 پاکستانیوں سمیت 17 افراد سوار تھے، ان کے بحری جہاز کو صومالی قزاقوں نے یرغمال بنا لیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026