Skip to content
  • Saturday, 18 April 2026
  • 5:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطےکی صورتحال اور پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطےکی صورتحال اور پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال

DAILY MITHAN Apr 3, 2026 0

[ad_1]

چینی سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطےکی صورتحال اور پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال

فوٹو:@juipakofficial

پاکستان  میں تعینات  چین کے  سفیر  جیانگ  زیڈونگ  نے  وفد کے  ہمراہ  جمعیت  علمائے اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور  خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان  اور  پاک چین  دوطرفہ  تعلقات  پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ تنازعات کے حل کے لیے پرامن ذرائع اختیار کیے جائیں۔

ملاقات میں سی پیک اور علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی، جس میں اس امر پر اتفاق کیا گیا کہ جمعیت علمائے اسلام اور چین کے درمیان ہم آہنگی خطے کے لیے مثبت پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے۔

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے اس موقع پر کہا کہ  امریکا واسرائیل کے ایران پر حملے عالمی قوانین اور ایران کی قومی خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں، فوری جنگ بندی نہ ہونے سے مشرق وسطیٰ، یورپ اور پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی پاکستان اور چین کے تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں جماعت ماضی کی طرح آئندہ بھی اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف  کی بھی مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات  کی جس میں  ملکی سیاسی صورت حال اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وزیر دفاع  نے اہم قومی قوانین پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لینے کی یقین دہانی کروائی۔

منگل کےروز اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے گھر ہونے والی ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، پاکستان کی خارجہ پالیسی اور امن و امان کے معاملات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ امریکا ایران کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کے مؤثر کردار کو مزید بہتر بنانے پر غور کیا۔

اس موقع پر پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں پاکستان کی ممکنہ ثالثی کوششوں سے بھی آگاہ کیا، جس پر دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026