[ad_1]
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں ردو بدل جاری ہے۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 106ڈالر فی بیرل پر دستیاب ہے جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں بھی معمولی کمی آئی ہے اور 93 ڈالر فی بیرل میں سودے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
یو اے ای مربن خام تیل 6 فیصد اضافے سے 112 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔
گولڈمن ساکس کا کہنا ہے کہ بلند تیل قیمتوں سے امریکا میں ماہانہ 10 ہزار افراد بے روزگار ہوں گے۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply