Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 5:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

حالیہ پوسٹس

  • جاپان میں تابوت کے اندر ذہنی سکون کے لیے مراقبہ کرنے لگے
  • اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کردی
  • مردوں میں قبل از وقت بڑھاپے کا باعث بننے والی اہم وجہ دریافت
  • کسی اور سے شادی، بوائے فرینڈ نے دلہن بنی محبوبہ کو اسٹیج پر گولی مار دی
  • محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سرکاری اسکولز کی عمارتوں کیلئے کلر اسکیم جاری کردی
کاروبار

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق جو بھی فیصلہ ہوگا اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا: نیپرا/ فائل فوٹو

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع درخواست پر سماعت کی۔

نیپرا نے سماعت کے بعد  ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا جو بعد میں سنایا جائے گا۔ 

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق جو بھی فیصلہ ہوگا اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

دوسری جانب ممبر نیپرا پنجاب آمنہ احمد نے کہا کہ ہمیں تو بہتری کی امید تھی مگر چیزیں الٹی طرف جارہی ہیں، بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ 

اس پر سی پی پی اےحکام نے کہا کہ پن بجلی سےکم پیداوار ہوئی اور کھپت زیادہ رہنے سے قیمت میں اضافہ ہوا، پیک ڈیمانڈ بڑھنے سےطلب پوری کرنے کے لیےفرنس آئل والے پلانٹس چلائے گئے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
ہوٹلز، ریسٹورینٹس، اسپتال اور میرج ہالز سمیت دیگر کاروباری سرمیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
کاروبار
رمضان المبارک کیلئے بینکوں کے اوقات کار جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
کاروبار
آئی ایم ایف کی شرط، کیپٹو پاور پلانٹ پر لیوی عائد، بجلی سستی کرنے کی راہ ہموار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
کاروبار
عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے کتنے ذخائر ہیں اور ان کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
کاروبار
حکومتی کمپنیوں کی جانب سے سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026