Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 11:24 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
  • سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
  • باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
  • عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
  • بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Headline تازہ ترین

اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں

فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان  نے پارٹی قیادت  پر شدید تنقیدکرتے ہوئےکہا ہے کہ  جو بانی کے  بیانیےکا بوجھ نہیں اٹھاسکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے، پارٹی ہماری  اجازت کے بغیر بانی کی صحت  پر کوئی بیان یا فیصلہ نہ دے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے بانی کا علاج ہوگیا ہے، بانی کی صحت کے معاملے پر پی ٹی آئی کی طرف سے کچھ ہوتا ہوا نہیں دیکھ رہے، ‏بس بہت ہوگیا  جو بانی کے بیانیےکا بوجھ نہیں اٹھاسکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔

علیمہ خان نے ہدایت کی کہ پارٹی ہماری اجازت کے بغیر بانی کی صحت پر کوئی بیان یا فیصلہ نہ دے، ہماری اطلاع یہ ہےکہ سرکاری ڈاکٹروں  پر دباؤ ڈالا جارہا تھا ، اب ہم پارٹی کو بند کمروں میں نہیں میڈیا کے سامنے آ کر پیغام دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نے جو دعوے کیے ان کو کاؤنٹر نہیں کیا گیا، محسن نقوی سے معلوم ہوا بیرسٹرگوہر جیل جارہے ہیں، محسن نقوی سےاپنے اہلخانہ کی معلومات ملیں گی یا اپنی پارٹی سے؟محسن نقوی نے بہنوں کو قصور وار کہا، اس بیان کا جواب کیوں نہیں دیا گیا، پارٹی خاموش ہے، ہمیں جو باتیں محسن نقوی سے  پتا چل رہی ہیں وہ بیرسٹرگوہر سے پتا چلنی چاہیے تھیں، بانی نےکئی بار کہا کہ میرے وکلا سےکہیں کہ میرے کیسز لگوائیں، ہم آ کر بیٹھ سکتی ہیں تو وکلا کیوں نہیں آتے؟

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر، لطیف کھوسہ اور بیرسٹر علی ظفر کہاں غائب ہیں؟ حامد خان سینیٹر بننے کے بعد نظر ہی نہیں آئے، بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین بن گئے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں کیسز تک نہ لگوا سکے ، ہم اچھی طرح جانتے ہیں پارٹی میں غدار کون ہے، شرم ناک ہے کہ پارٹی رہنما اکیلے محسن نقوی سے  رابطے کرتے رہے، انہیں نہیں بتایا، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ان کی مشاورت کے بغیر کسی قسم کا کوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ  ہم کئی کئی گھنٹے عدالت آ کر بیٹھتے ہیں لیکن جسٹس ڈوگر کیسز نہیں لگاتے کیونکہ انھیں لاہور ہائی کورٹ سے اسی مقصد کے لیے لایا گیا تھا کہ تم نے عمران خان کے کیسز نہیں لگانے۔ 

انہوں نے مزیدکہا کہ محسن نقوی یا پارٹی رہنما جو مرضی کرلیں، ہم اب اپنے بھائی کےلیے بولیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر بزرگ مسلمان پر لاٹھیوں سے تشدد
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سیکڑوں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے اٹلی کے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کریں گے: اطالوی وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026