Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 12:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک

حالیہ پوسٹس

  • کیا دوسرے ممالک کی طرح سعودیہ کا پرچم بھی میدان میں بچھایا جاتا ہے؟
  • ’50 سالوں سے آپ کے سامنے ہوں‘، بشریٰ انصاری کا لپ فلر کا الزام لگانے والوں کو جواب
  • اعتراف کرتا ہوں ہم اسد قیصر کے گھر آئی ایس آئی افسران کی موجودگی میں بلز کی نوک پلک درست کرتے تھے: خواجہ آصف
  • معاشی ترقی کیلئے آبادی اور وسائل میں توازن ناگزیر، خاندانی منصوبہ بندی میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
  • پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ
Headline تازہ ترین

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک

فوٹو: فائل

سکیورٹی فورسز  نے خیبر پختونخوا  اور  بلوچستان  میں  بھارتی پراکسیز  فتنہ الخوارج  اور فتنہ الہندوستان کے خلاف  مختلف کارروائیوں میں 34  خوارج  دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 24  فروری کو خیبرپختونخوا میں 4 مقابلوں میں 26 خوارج ہلاک ہوئے، یہ خوارج بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے وابستہ تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ  حسن خیل شمالی وزیرستان کے قریب سرحد پار دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، سکیورٹی فورسز نے درانداز گروہ کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، درست اور مہارت سے کی گئی کارروائی میں ایک خوارج ہلاک ہوا، ہلاک خوارج کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی،لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 خوارج مارے گئے، بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دوجھڑپوں کے دوران 10 خوارج ہلاک ہوئے، میرعلی شمالی وزیرستان میں 12 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سبمبازہ  ژوب بلوچستان میں جھڑپ کے دوران فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا دوسرے ممالک کی طرح سعودیہ کا پرچم بھی میدان میں بچھایا جاتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
’50 سالوں سے آپ کے سامنے ہوں‘، بشریٰ انصاری کا لپ فلر کا الزام لگانے والوں کو جواب
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
اعتراف کرتا ہوں ہم اسد قیصر کے گھر آئی ایس آئی افسران کی موجودگی میں بلز کی نوک پلک درست کرتے تھے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
معاشی ترقی کیلئے آبادی اور وسائل میں توازن ناگزیر، خاندانی منصوبہ بندی میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زور
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب بھر میں یکم محرم سے یوم عاشور تک دفعہ 144 نافذ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانیوں کی حکومت سے ایک بار پھر رہائی کی اپیل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
رواں برس مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 45.9 کروڑ ڈالر سرپلس رہا: اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
فلم ’ زومبیڈ ‘کی کامیابی کا سفر جاری، چند روز میں 35 کروڑ کمالیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران معاہدے میں 300 ارب ڈالرکا نجی سرمایہ کاری فنڈ شامل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی بے رخی، مودی منہ تکتے رہ گئے، ویڈیوز وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کیخلاف دیوار ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
رحیم یار خان میں بارش اور آندھی سے تباہی، حادثات میں 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
قومی سیاسی بحران
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026