Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 11:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

حالیہ پوسٹس

  • ‘منتخب ہمدردی’ شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی
  • پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
  • سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
  • باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
  • عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
Headline تازہ ترین

انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا

فوٹو: فائل 

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی اہلیہ اور بیٹا  آن لائن ہراسانی کا شکار ہوگئے۔

منگل کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیری بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 164رنز بنائے۔جواب میں انگلینڈ نے پاکستان کا ہدف باآسانی آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

پاکستان کی شکست پر فینز اور سابق کرکٹرز کی جانب سے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ایسے میں کچھ شائقین نے تنقید کی حدود پار کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا کے اہل خانہ کو آن لائن نشانہ بنایا۔

سلمان علی آغا کی اہلیہ صبا نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنے خاندان کو نشانہ بنانے والی تنقید پر ردعمل دیا۔

انہوں نے فینز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ’ مجھے یا میرے معصوم بیٹے کو گالیاں دینے سے آپ  ورلڈکپ نہیں جیتیں گے’۔

سلمان علی آغا کی اہلیہ کی انسٹا اسٹوری تیزی سے وائرل ہوئی تو کرکٹ حلقوں میں اس پر ردعمل سامنے آیا۔ جنوبی افریقا کے اسپنر تبریز شمسی نے بھی اس بدسلوکی کی مذمت کرتے ہوئے حمایت کا اظہار کیا۔

تبریز شمسی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ  یہی بے وقوفانہ رویہ مجھے غصہ دلاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اپنی ٹیم کی ہار پر افسوس ہونا فطری ہے، جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں، مگر کھلاڑیوں کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ تمام ممالک کے شائقین کے لیے ہے، براہِ کرم دوسروں کا احترام کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
‘منتخب ہمدردی’ شرمناک ہے؛ فرانس میں کیوبن سفارتخانے نےننھے بندر اور اور غزہ کی بچی کی ویڈیو شیئرکردی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپےکی 28 نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کی کیویز کیخلاف بڑے مارجن سے شکست، پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
باجوڑ کی تحصیل خار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن پُرامن جوہری استعمال کا حق نہیں چھوڑیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر بزرگ مسلمان پر لاٹھیوں سے تشدد
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سیکڑوں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے اٹلی کے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کریں گے: اطالوی وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026