Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 4:33 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار

حالیہ پوسٹس

  • پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز
  • سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
  • پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
  • تھائی لینڈ پولیس نے میلے میں شیر کا لباس پہن کر چور کو پکڑ لیا
  • ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
تازہ ترین

عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار

کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ۔ فوٹو فائل

سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانےکے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیر قانونی قرار دیدیا۔

جسٹس منیب اختر نے تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟

سپریم کورٹ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے، ضابطہ دیوانی کے سیکشن 51 کے تحت شناختی کارڈ بلاک کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کی سی پی سی میں کی گئی ترمیم کا اطلاق صوبہ سندھ پر نہیں ہوتا، قانون میں واضح حکم کے بغیر کوئی بھی عدالت کسی کا شناختی کارڈ بلاک نہیں کر سکتی۔

یاد رہے کہ 2016 میں ٹرائل کورٹ نے درخواست گزار کے خلاف رقم کی ادائیگی کی ڈگری جاری کی، رقم کی عدم ادائیگی پر ٹرائل کورٹ نے درخواست گزار کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیا تھا، سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
تھائی لینڈ پولیس نے میلے میں شیر کا لباس پہن کر چور کو پکڑ لیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان کیلئے عمران کی آنکھ اور دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کا اپنے ہی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی اور ’’قیدو‘‘!
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسکا حق ہے، امریکی سفیر
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026