Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 2:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت

حالیہ پوسٹس

  • شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
  • سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
  • وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
  • عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار
تازہ ترین

امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت

اگر اسرائیل کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی وہی کرتا جو اسرائیل نے کیا: ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم فائل فوٹو

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کر دی۔

ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ 7 اکتوبر واقعے کے بعد کے برسوں میں بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ مسیحی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتا، یعنی بچوں کا قتل، عورتوں کا قتل، خاندانوں کا قتل جو عسکریت پسند نہیں تھے۔

سینیٹر گراہم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ہم نے دوسری عالمی جنگ میں کیا کیا تھا؟ کیا ہم نے جرمنوں کو بھوکا مارتے ہوئے ایک منٹ بھی سوچا تھا، ہم نے ہر شہر پر بم پھینک کر ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے، یہ جنگ ہے۔

 آپ 7 اکتوبر کا موازنہ دوسری عالمی جنگ سے کر رہے ہیں؟

اس سوال پر لنرے گراہم نے کہا کہ بالکل کر رہا ہوں،  یہ یہودی ریاست کے وجود کا خطرہ تھا، 7 اکتوبر کو یہ ہوا تھا کہ 1200 افراد کو ذبح کیا گیا، ریپ کیا گیا، قتل کیا گیا اور اس کی فلمیں بنائی گئیں اور یہ سب ریڈیکل اسلام پسندوں نے کیا جن کے بس میں ہوتا تو وہ ہر ایک یہودی کو قتل کر دیتے، میں دنیا سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ  کیا آپ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ تھا۔

 اس کے بعد اسرائیل نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا؟

ری پبلکن سینیٹر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے برلن کو بھی ملبے کا ڈھیر بنایا تھا، ہم نے ٹوکیو کو بھی ملبے کا ڈھیر بنایا تھا، کیا ہم نے ایٹم بم گرا کر غلطی کی تھی تاکہ جاپان کے دورِ تشدد کو ختم کیا جا سکے؟ کیا ہم غلط تھے؟ اس لیے میرے خیال میں اگر اسرائیل کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی وہی کرتا جو اسرائیل نے کیا، فوجی کامیابی کے بغیر انتہا پسندی کو توڑنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔

 کتنے امریکی ایسا سوچتے ہیں جیسا آپ سوچتے ہیں؟

اس سوال پر لنزے گراہم نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ زیادہ تر ری پبلکن ویسا ہی سوچتے ہیں جیسا میں سوچتا ہوں۔

انہوں نے انٹرویو لینے والی خاتون سے مزید کہا کہ اگر آپ ری پبلکنز کو نہیں جانتی تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کچھ پتا ہی نہیں ہے، جب معاملہ ریڈیکل اسلام کا آ جائے تو وہ ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ ہوں گے، اس کے علاوہ کوئی اور صورت ہو گی ہی نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان کیلئے عمران کی آنکھ اور دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کا اپنے ہی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی اور ’’قیدو‘‘!
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسکا حق ہے، امریکی سفیر
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل، خواتین اور بچے اغوا کرلیے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
نائب امریکی صدر نے ٹیرف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
اب ٹیرف کیلئے دیگر قوانین کا سہارا لیا جائے گا، امریکی وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں ماضی کی سپر اسٹار اداکارہ شبنم سے ملاقات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026