Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 5:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا

حالیہ پوسٹس

  • کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
  • جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
  • پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
  • کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
Headline تازہ ترین

سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا

فوٹو: فائل 

وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیونگ کنڈیشن  جیل  میں  اے  ون ہے ، ان کا علاج بھی بہترین ہوا  ہے ، اگر  سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ  جیسی باتیں کریں گے تو بانی تحریک انصاف کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائیں گی۔

رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو  کرتے ہوئے پی ٹی آئی پر تنقیدکی اور کہا کہ 8 فروری کو پہیہ جام کی کال دی اس کے لیے ان کی کیا تیاری تھی؟ جس طرح کے انہوں نے دھرنے دیے اس سے بہتر تھا نہ دیتے ، سہیل آفریدی احمقانہ بات کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ایسے احتجاج اور دھرنوں سے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ سازش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہو رہی ہے یا یہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔

 رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہا تھا کہ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی چلے جائیں ، آپ سے بات ہوگی، یہ سنجیدہ کوشش تھی لیکن تحریک انصاف یا شاید بانی پی ٹی آئی نے انکار کیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا  کہنا تھا کہ ان کو ایک طرف سے فیڈ کیا جارہا تھا کہ بس انقلاب آنے کو تیار ہے ، محسن نقوی ان کے ساتھ براہ راست گفتگو میں شامل تھے کہ ڈی چوک نہ جائیں، بانی پی ٹی آئی پہلے اس بات پر رضامند ہوئے پھر اس بات سے پیچھے ہٹ گئے، بانی تحریک انصاف خود رہا نہیں ہونا چاہتے۔

انہوں نے کہاکہ ملاقاتوں کو سیاست ، گالم گلوچ کے لیے استعمال نہ کریں تو کون روکتا ہے؟ بانی پی ٹی آئی ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہتے وہاں ان کا دل نہیں لگ رہا۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی 8فروری کو بھی اس یقین میں تھے کہ پورا ملک جام ہوجائے گا، یہ عید کے بعد تحریک کی بات کرتے ہیں اس سے کچھ بھی نہیں ہونے والا، بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے تب بھی بشریٰ بی بی فیصلے کرتی تھیں، ثبوت موجود ہیں اب بھی بشریٰ بی بی نے جو کہا وہی ہوا۔

 رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی لیونگ کنڈیشن جیل میں اے ون ہے ، ان کا علاج بھی بہترین ہوا ہے ۔

دوسری جانب عمیر نیازی نے کہا کہ  مذاکرات کی قیمت ہوتی، نوازشریف سیاست سے باہر ہوئے ملک سے باہر گئے، بانی پی ٹی آئی کا موقف ہےکہ اپنی ذات کے لیے فیور نہیں مانگ رہا ، بانی پی ٹی آئی کے کیسز عدالتوں میں ہیں وہ کہتے ہیں کہ کیسز لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ سسٹم چاہ رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سرجھکا لیں وہ یہ نہیں کرنا چاہتے ، کسی سیاستدان نے جیل میں مسلسل اتنے دن نہیں گزارے جتنے بانی پی ٹی آئی نے گزارے، علیمہ خان کا پی ٹی آئی کی سیاست میں کوئی کردار نہیں، علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کے لیے کھڑی ہیں۔

سہیل آفریدی کی جانب سے اسٹریٹ موومنٹ کے اعلان پر  ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں اس معاملے پر کوئی بات نہیں ہورہی ہے، بانی تحریک انصاف نے واضح طور پر علامہ راجا ناصر عباس اور محمودخان اچکزئی کو مذاکرات یا احتجاج کرنے کا اختیار دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا پنجاب یونیورسٹی نے حیات شخصیات پر پی ایچ ڈی کی پالیسی تبدیل کر دی؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026