Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 12:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا: ترک اخبار

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
  • آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
  • نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
  • اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
  • طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
تازہ ترین

اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا: ترک اخبار

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا: ترک اخبار

فوٹو: فائل

اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر ترک جریدے ڈیلی صباح نے لکھا ہے کہ دونوں واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

اخبار نے لکھا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کا مقصد خوف، فرقہ وارانہ بے چینی اور ریاست پر اعتماد کو کمزور کرنا تھا۔

ترک اخبار نے کہا کہ پاکستان نے بھرپور انسداد دہشت گردی صلاحیت کا مظاہرہ کیا جس کے باعث حملوں کے باوجود نہ ریاستی رٹ کمزور ہوئی اور نہ اسٹریٹجک نقصان ہوا۔

اخبار کے مطابق پاکستان کے مؤثر ردعمل سے دہشت گردوں کو ان حملوں سے رفتار پکڑنے کے مقصد میں مکمل ناکامی ہوئی۔

اخبار نے لکھا کہ اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائیاں کرتے ہوئے تقریباً 40 گھنٹوں میں 145 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جبکہ بلوچستان میں ایک ہفتے جاری رہنے والے آپریشن ردالفتنہ کے دوران بی ایل اے کے 216 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔

ترک اخبار نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا پاکستان کے مؤقف کی تائید ہے۔

دوسری جانب امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو نے بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق میں کہا ہے کہ  بی ایل اے محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم اور سنگین دہشت گرد تنظیم  ہے، سیاسی محرومیوں سے جنم لینے والی تحریک بدل کر جدید طرز کی دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔

امریکی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بی ایل اے بلوچ عوام کی حقیقی امنگوں اور زمینی حقائق سے کٹ چکی ہے، بی ایل اے کی حکمت عملی میں تبدیلی، خودکش حملے اور ہمہ جہت دہشت گردی پر فوکس ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرین ہائی جیکنگ، بیک وقت کئی شہروں میں حملے اور اہم تنصیبات کی تباہی خطرناک رجحان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
لی مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم 9 موٹروے پر وین اور متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 2 نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026