Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 12:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
  • علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
  • امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
  • ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
  • پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ
تازہ ترین

عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی

فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی اڈیالہ  جیل میں سہولیات  پر  رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے  تین صفحات پر مشتمل  رپورٹ  سپریم کورٹ  میں جمع کرائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ 7 سیل پر مشتمل ہے، ‏بانی پی ٹی آئی کے سیل کے سامنے 57 فٹ لمبی اور 14 فٹ چوڑی راہدری ہے، ‏بانی پی ٹی آئی کے کمپاؤنڈ سے ملحق 35/37 کا لان ہے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان لان  میں بیٹھ کر کتابیں اور  اخبارات پڑھتے ہیں  اور دھوپ سینکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے 7 سیلز پرمشتمل کمپاؤنڈ میں 30 سے35 قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔

رپورٹ کے مطابق ‏بانی پی ٹی آئی کو  ورزش کے لیے سائیکلنگ مشین اور دیگرجم کا سامان فراہم کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ عمران خان  ناشتے میں کھجور، اخروٹ، شہد،کافی،دلیہ، لسی،گرم دودھ اور چیا سیڈز لیتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی ناشتے میں مسمی اور  انار کا جوس بھی پیتے ہیں۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان  کو  دوپہر کےکھانے میں دیسی مرغ، مٹن، سلاد، مکس اچار، آلوچپس، انڈہ فرائی اور مکس دال فراہم کی جاتی ہے۔

بانی پی ٹی آئی شام کو بادام،کشمکش،پسا ہوا ناریل، دودھ،کھجور،کیلے اور سیب کا شیک پیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان کو  صبح سے لےکر شام تک قدرتی  روشنی اور تازہ  ہوا کی رسائی دی جاتی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ عمران خان کو  اڈیالہ جیل میں محفوظ ماحول میں رکھا گیا ہے، ‏بانی پی ٹی آئی کو  بہترکلاس مہیا کی گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026