Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 7:03 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

حالیہ پوسٹس

  • بی این پی واضح اکثریت حاصل کرنےکی پوزیشن میں آگئی
  • نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے: امریکی صدر
  • افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
  • ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں
  • حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی
Headline تازہ ترین

ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچ گئیں

فوٹو: اسکرین گریب

ایران میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں۔

شناخت کے بعد اصغر علی اور عبدالواسط کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو اس کے ورثاء نے شناخت نہیں کیا۔

حمزہ احسان کی والدہ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لاش ان کے حوالے کی گئی وہ ان کا بیٹا نہیں، انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کے بچے کی لاش تلاش کرکے ان کے حوالے کی جائے ۔

یہ تینوں نوجوان دسمبر میں پاکستان سے عراق کے لیے روانہ ہوئے تھے ۔ ایران سے موصول سرکاری معلومات کے مطابق یہ تینوں افراد برفانی طوفان میں پھنس گئے تھے جس کے باعث تینوں  جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ادھر ایف آئی اے نے کہا کہ واقعے میں ملوث انسانی اسملگرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور  ایک انسانی اسمگلر احسان شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بی این پی واضح اکثریت حاصل کرنےکی پوزیشن میں آگئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت نے بھارت سے پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کی ملک بدری روک دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
جوہری معاہدہ نہ کرنے پر ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور تکلیف دہ ہوگی: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں میٹرک و انٹر کے امتحانات شروع ہونے کی تاریخوں کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
خیبر باڑہ بازار میں اے این پی کے جلسے میں ہنگامہ آرائی اور فائرنگ، متعددکارکن زخمی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے نمیبیا کو با آسانی 93 رنز سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مذاکرات مثبت رہے، بظاہر امریکا کسی معاہدے تک پہنچنےکیلئے آمادہ دکھائی دیتا ہے: علی لاریجانی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا ورکنگ ریلیشن شپ بہتربنانے اور مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کو بڑا دھچکا، ابھیشیک شرما کی پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مفرور حسینہ واجد نے بنگلادیش کے انتخابات کو ڈرامہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش میں انتخابات کیساتھ قومی ریفرنڈم، 61 فیصد ووٹرز کا اصلاحات کے حق میں ووٹ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات، جعلی ووٹ ڈالنے کی کوشش پر 2 افراد کو قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا، عمان حکومت نے اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کی وہ عام عادت جو ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026