Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 7:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری

حالیہ پوسٹس

  • بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
  • روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
  • اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
  • اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
  • ’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
تازہ ترین

نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری

سولر ملک کے پوش علاقوں میں لگایا گیا ہے، نیٹ میٹرنگ سے ملک کی اشرافیہ فائدہ اٹھا رہی ہے: وزیر توانائی/فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع  کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں 50 فیصد منافع کمارہے ہیں، 5  روپے کی بجلی بنا کر گرڈ کو 27 روپےکی دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  اگر حکومت اسی شرح سے نیٹ میٹرنگ سے بجلی خریدتی رہی تو گرڈ کے باقی 90 فیصد صارفین کےلیے کی بجلی کی قیمت 2 سے ڈھائی روپے بڑھ جائے گی، نیٹ بلنگ پر آنے سے ان 4 لاکھ صارفین کا منافع 37فیصد پر آجائے گا جب کہ گرڈ کےباقی صارفین کےلیے بجلی ایک سے ڈیڑھ روپے سستے ہوگی، اس سے کسی کا نقصان نہیں ہوگا، یہ کہنا کہ نئی ریگولیشنز کا غریب آدمی پر اثر پڑے گا درست نہیں۔

اویس لغاری نے کہا کہ  سوشل میڈیا پر ریگولیشنز سے متعلق باتیں ہورہی ہیں ، نیٹ میٹرنگ سے متعلق ریگولیٹر نے 5 بار ریگولیشنز میں تبدیلی کی،  نیٹ میٹرنگ کے 6 سے 7 ہزار صارفین ہیں ، نئی سولر پالیسی پر تنقید ہو رہی ہے ، میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ، اس میں سے 6 سے 7 ہزار سولر نیٹ میٹرنگ پر ہے، اس 7 ہزار میں سے 22 سو میگاواٹ انڈسٹری نےلگایا ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سولر ملک کے پوش علاقوں میں لگایا گیا ہے، نیٹ میٹرنگ سے ملک کی اشرافیہ فائدہ اٹھا رہی ہے، نیٹ میٹرنگ سےنیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے ۔

اویس لغاری نے کہا کہ ایک سال کے اندر 780 ارب روپے گردشی قرضہ کم کیا ہے، وزیراعظم کے ایک رشتے دار کے آئی پی پی سے بھی 100ارب روپےکی کٹوتی کی گئی، شہباز شریف کی حکومت نے جو کیا وہ کوئی نہ کرسکا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز پر سوار ہولر بالکل مختلف ملک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی کم ترین مثبت شرح ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کا چاند پر اے آئی سیٹلائیٹس فیکٹری قائم کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا ای او 2 سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں لانچ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
طالبات کا مرد اساتذہ کے ساتھ ہرقسم کا رابطہ مکمل طور پر ممنوع قرار، اسلامیہ کالج کی گائیڈ لائنز جاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026