Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 1:42 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ

حالیہ پوسٹس

  • نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
  • حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
  • پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
  • افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
  • نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
Headline تازہ ترین

جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا،  ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ

فوٹو: فائل 

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کچے کے ڈاکوؤں کو خبردار کیا ہے کہ جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز  دیں گے۔

بدھ کو وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار نے گھوٹکی کے علاقے رونتی میں قائم بند کا دورہ کیا اور ضلع میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو بھی وزیرداخلہ سندھ کے ہمراہ تھے۔

 وزیر داخلہ سندھ  ضیا لنجار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا،ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے، کچے میں ریاستی رٹ کے قیام تک آپریشن”نجات مہران” جاری رہے گا۔

وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری ہے،  صرف دو مقامات کے علاوہ کچے کا علاقہ تقریباً کلیئر ہے۔

اس کے علاوہ ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کہا کہ 78 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا، 152 نے ہتھیار ڈالے،  17 مغویوں کو بازیاب کروا کر 87 ہتھیار قبضے میں لیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیلامی میں فروخت ہونیوالے 10 سب سے مہنگےکھلاڑی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کیلئے پلیئرز آکشن مکمل،کونسا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلے گا؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
افغان حکام ٹی ٹی پی سمیت مختلف دہشت گردگروہوں کو سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں، رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے، کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیکر دوسری ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا، جگہ جگہ رکاوٹوں کے باعث مسافروں کی پروازیں چھوٹنے لگیں
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی، حیربیار، براہمداغ، بشیرزیب اور دیگرشامل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت پر کوئی بیان نہیں دیا، بیرسٹر سلمان صفدر
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026