Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 10:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
  • اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
  • جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
  • پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
Headline تازہ ترین

شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون

ایسا کرنے کی وجہ کافی دلچسپ ہے / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ

چین میں ایک خاتون نے بہترین ملازمت کو چھوڑ کر غیر آباد جزیرے میں رہائش اختیار کرلی۔

بیجنگ کی ایک بڑی کمپنی میں سنیئر منیجر کے طور پر کام کرنے والی یو لی نے ایسٹ چائنا (sea) میں واقع ایک جزیرے میں کام کرنا شروع کر دیا ہے۔

اس جزیرے میں کام کرنے پر انہیں ماہانہ محض 3 ہزار یوآن ملتے ہیں۔

خاتون نے سوشل میڈیا پوسٹس میں اپنی نئی ملازمت کے بارے میں بتایا۔

وہ ڈونگ زائی نامی غیر آباد جزیرے میں واقع فش فیڈنگ بیس میں کوالٹی انسپکٹر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

اس جزیرے کے اردگرد بھی کئی غیر آباد جزیرے موجود ہیں اور وہاں سے قریبی آبادی 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

یو لی کو مچھلیوں کو غذا فراہم کرنے والے آلات کا جائزہ لینا ہوتا ہے، پانی کے درجہ حرارت اور سمندری لہروں کی رفتار کو ریکارڈ کرنا ہوتا ہے جبکہ مچھلیوں کی نشوونما کی مانیٹرنگ بھی کرنا ہوتی ہے۔

دسمبر 2025 سے وہ اس جزیرے میں کام کر رہی ہیں اور اس سے قبل بیجنگ کی ایک بڑی کمپنی میں سنیئر منیجر تھیں جہاں انہوں نے 2 دہائیوں تک کام کیا۔

یو لی نے بتایا کہ انہوں نے یہ بہترین ملازمت کام کے دباؤ کی وجہ سے چھوڑی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ‘ہر سال 300 دن میں بزنس ٹورز پر ہوتی تھی، بیجنگ میں قیام کے دوران روزانہ 4 گھنٹے آفس اور گھر کے درمیان آنے جانے میں لگ جاتے تھے، ایک موقع پر تو جسمانی اور ذہنی صحت بہت زیادہ متاثر ہوئی تھی’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘میں نے خود سے پوچھا کہ کیا یہ وہ زندگی ہے جو میں چاہتی ہوں؟’

بعد ازاں صوبہ Zhejiang میں انہوں نے جزیرے پر ملازمت کا اشتہار دیکھا اور اس کے لیے اپلائی کر دیا کیونکہ وہ شہر کی مصروف زندگی سے اکتا گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں اپنا زیادہ تر وقت مطالعہ کرتے، سورج کو غروب ہوتے دیکھنے اور سمندر کے کنارے گزارنا چاہتی تھی’۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ ایک ماہ تک غیر آباد جزیرے میں تنہا رہنے کے بعد وہاں کے حالات مشکل محسوس ہونے لگے تھے۔

ایک موقع پر تو طوفانی ہوائیں چلنے کے بعد وہ کھانا پکانے کے لیے آگ بھی نہیں جلا سکی تھیں جبکہ جزیرے میں چوہوں کی بھرمار ہے۔

مگر وہ وہاں کی زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں کیونکہ انہیں کافی وقت اپنے پسندیدہ مشاغل کے لیے مل جاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026