Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 1:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 10 سال اور جرمانہ 50 لاکھ کرنیکی تجویز، بل منظور

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
  • رمضان المبارک کا چاند کس دن نظر آنیکا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
  • لیسکو نے لاہور میں وسیع پیمانے پر بجلی کی چوری پکڑلی
  • 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش
  • موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی، ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین

بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 10 سال اور جرمانہ 50 لاکھ کرنیکی تجویز، بل منظور

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


سینیٹ: بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 10 سال اور جرمانہ 50 لاکھ کرنیکی تجویز، بل منظور

زیادتی کا شکار لڑکا یا لڑکی کا میڈیکل نہ دینے پر ایک سال تک سزا اور جرمانہ ہوگا، کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل منظور/ فائل فوٹو

اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔

ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی ہیں۔

سینیٹ میں کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کا شکار لڑکا یا لڑکی کا میڈیکل نہ دینے پر ایک سال تک سزا اور جرمانہ ہوگا۔

ریپ متاثرہ کو فوری ابتدائی طبی امداد نہ دینے پر نجی یا سرکاری اسپتال پر بھی سزا ہوگی اور  نجی اسپتال ریپ متاثرہ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر سرکاری اسپتال بھیجنے کا پابند ہوگا۔

سینیٹ میں انسداد الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل بھی منظور کیاگیا جس میں بچوں کی فحش ویڈیوز پر سزا 7 سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے اور جرمانہ 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 سینیٹ نے ثمینہ زہری کا فیملی کورٹ ترمیمی بل اور شیری رحمان کا اسلام آباد میں کتابوں پر پلاسٹک کور کی ممانعت کا بل بھی منظور کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل پلئیرز آکشن جاری، فہیم اشرف کو اسلام آباد اور حارث رؤف کو لاہور نے خرید لیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
رمضان المبارک کا چاند کس دن نظر آنیکا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
لیسکو نے لاہور میں وسیع پیمانے پر بجلی کی چوری پکڑلی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئیں اور 45 لاکھ نئے ووٹرز ہیں: الیکشن کمشنر بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
موٹر سائیکل سوار ملزمان کی 2 کم عمر لڑکوں سے ڈکیتی، ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جیل جانے سے قبل معروف اداکار راجپال یادیو کا آخری بیان وائرل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی نے جیل سے رہائی پاتے ہی فائرنگ کرکے ماں، بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں: وزیراعلیٰ یو پی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17 ماہ بعد منظور
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
قرض خواہوں سے بچنے کیلئے جیولر کا 40 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈرامہ پکڑا گیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور:کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو بڑا دھچکا، اوپنر ابھیشیک شرما اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان طارق کے ایکشن پر تنقید، ایشون کا بھارتی کرکٹر کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا کی مغربی کنارے پرقبضےکے اسرائیلی فیصلےکی شدید مذمت
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
ٹرانسپیرنسی کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین اسکینڈل: موساد کا مبینہ کردار
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
انقلاب ایران کی سالگرہ پر سپاہ پاسداران کا پیغام
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026