Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 8:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

حالیہ پوسٹس

  • اٹلی میں ڈاکوؤں کی ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنےکی کوشش
  • برطانیہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
  • نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نئے صارفین زیادہ متاثر ہوں گے
  • اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
  • امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Headline تازہ ترین

اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

فوٹو: فائل

پاکستان سمیت8 مسلم ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کو  خطرناک اقدامات روکنے کا مطالبہ کردیا۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات، قطر، انڈونیشیا، پاکستان، مصر  اور ترکیے کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی خودمختاری مسلط کرنے، یہودی بستیوں کے پھیلاؤ اور نئی قانونی و انتظام قائم کرنے کے اقدامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر کوئی حقِ خودمختاری نہیں اور یہ اقدامات مغربی کنارے کے غیر قانونی الحاق اور فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کوششوں کو تیز کر رہے ہیں۔

وزرائے خارجہ نے خبردار کیا کہ توسیع پسندانہ اسرائیلی پالیسیاں خطے میں تشدد اور عدم استحکام کو بڑھا رہی ہیں۔

وزرائے خارجہ نے اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد  کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔

مشترکا بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریاں ادا کرے اور اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں خطرناک اقدامات روکنے پر مجبور کرے۔

مشترکہ بیان میں زور دیا گیا کہ دو ریاستی حل، عرب امن منصوبے اور 4 جون 1967 کی سرحدوں کے مطابق القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانا ہی خطے میں منصفانہ اور پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اٹلی میں ڈاکوؤں کی ڈرامائی انداز میں کیش وین لوٹنےکی کوشش
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ کا اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نئے صارفین زیادہ متاثر ہوں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اتحاد ٹاؤن سے لاپتا لڑکی سہراب گوٹھ سے بازياب، لاکھوں روپےنقدی اور طلائی زیورات بھی برآمد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026