Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 4:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر

حالیہ پوسٹس

  • امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
  • جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
  • شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر
  • جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے ہرادیا
تازہ ترین

شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر

فوٹو: فائل

سری لنکن صدر انورا کمارا نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دینے پر وزیراعظم شہباز شریف سے تشکر  کا اظہار کیا۔

سری لنکن صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ شہباز شریف نے  پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا۔ جس کھیل سے ہم سب کو محبت ہے اس کو جاری رکھنے میں کردار ادا کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ اد اکرتے ہیں۔

سری لنکن صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس بات پر خوشی ہے کہ کولمبو میں شیڈولڈ پاک بھارت میچ پلان کے مطابق ہوگا۔

اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کماراکے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا جس میں  سری لنکن صدر نے  وزیراعظم سے بھارت سے میچ کھیلنے کے لیے درخواست کی تھی۔

 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر کے جذبات کا خیر مقدم کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں بھی مشکل ادوار میں سری لنکا نے بھرپور ساتھ دیا اور پاکستان میں کرکٹ جاری رکھی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر کو پاک بھارت میچ پر مشاورت کے بعد حتمی فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اتحاد ٹاؤن سے لاپتا لڑکی سہراب گوٹھ سے بازياب، لاکھوں روپےنقدی اور طلائی زیورات بھی برآمد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ صرف 4 ہزار قدم چلنے سے ہی صحت بہترین ہوسکتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کے نئے مالکان نے ٹیم کا نام راولپنڈی رکھنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کےبدلے یونٹ کی فراہمی ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026