Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 7:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے

حالیہ پوسٹس

  • پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
  • صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کےبدلے یونٹ کی فراہمی ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف
  • رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟
  • پی ٹی آئی کی عیاری نہیں چلی،کل پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیروشٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام تھا: مریم نواز
  • عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں: پی ٹی آئی چیئرمین
Headline تازہ ترین

بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے

آئل ٹینکرز کو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر بحیرہ عرب میں روکا گیا/ فوٹو: انڈین کوسٹ گارڈ

ممبئی: بھارت نے چابہار بندرگاہ سے خاموش واپسی کے بعد ایران سے منسلک تیل بردار جہاز بھی ضبط کر لیے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرہ عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق تینوں آئل ٹینکرز کو ممبئی سے تقریباً 100 سمندری میل کے فاصلے پر بحیرہ عرب میں روکا گیا۔ 

ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ ضبط کیے گئے بحری جہازوں میں ال جافزیہ، ایسفالٹ اسٹار اور اسٹیلر روبی شامل ہیں جو ایران سے منسلک تھے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چابہار سے واپسی کے بعد ایرانی جہازوں کی ضبطی ایران کے لیے بھارت کی جانب سے ’چھرا گھونپنے‘ کے مترادف ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کےبدلے یونٹ کی فراہمی ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی عیاری نہیں چلی،کل پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیروشٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام تھا: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں: پی ٹی آئی چیئرمین
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
ہم نےکسی کو نہیں کہا تھا بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ’SMASH‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان جواد امام گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کچھ پلگز میں 3 پنز کیوں ہوتی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026