Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 1:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی وزیر خزانہ کا ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کرنے کا اعتراف

حالیہ پوسٹس

  • پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
  • اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
  • پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
  • پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
  • لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
تازہ ترین

امریکی وزیر خزانہ کا ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کرنے کا اعتراف

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


امریکی وزیر خزانہ کا ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کرنے کا اعتراف

امریکی اقدامات کے باعث ایران کے مرکزی بینک کو نوٹ چھاپنے پڑے جس سے انکی کرنسی کی قدر گر گئی awr مہنگائی قابو سے باہر ہو گئی: اسکاٹ کینتھ۔ فوٹو فائل

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی قلت کے پیچھے امریکا کا ہاتھ تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹر کیٹی الزبتھ نے پوچھا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانےکی پالیسی کے تحت کیا اقدامات کیے۔

امریکی وزیر خزانہ نے جواب میں کہا کہ ہم نے ایران میں ڈالر کا شدید بحران پیدا کیا، دسمبر میں ایک ایرانی بینک دیوالیہ ہوگیا اور بحران شدت اختیار کر گیا۔

اسکاٹ کینتھ نے بتایا کہ امریکی اقدامات کے باعث ایران کے مرکزی بینک کو نوٹ چھاپنے پڑے جس سے ان کی کرنسی کی قدر گر گئی، کرنسی نوٹ چھاپنے سے ایران میں مہنگائی قابو سے باہر ہو گئی۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دباؤ کی پالیسی کے تحت واشنگٹن نے ایران کا آئل ایکسپورٹ بھی صفر کر دیا، اس سے معاشی دباؤ بڑھا جو دسمبر میں پرتشدد مظاہروں کا سبب بنا۔

رپورٹس کے مطابق ایرانی کرنسی کی قدر گرنے کے خلاف 28 دسمبر کو پرامن مظاہرےشروع ہوئے، اسرائیلی ایجنسی موساد سے منسلک منظم گروپ ان مظاہروں میں گھس گئے، ان گروپوں نے مظاہرین، سکیورٹی فورسز، سرکاری عمارتوں اور مساجد پر حملے کیے۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ موساد سے منسلک گروپوں نے عام آدمی کا غصہ تشدد میں بدل دیا، ایران میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران 3 ہزار500 سےزائدلوگ اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
چھاپے کے دوران سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی خواتین و مردوں کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
یوٹیوبر ڈکی اور انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بوندا باندی کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی نے اپنا ملک چھوڑ کر دبئی میں رہائش اختیار کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ساتھی کی گولی چلنے سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل فرار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے بیٹوں کو پاکستان کا ویزا نہ مل سکا، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی ایس پی لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70فیصد ڈسکاؤنٹ دینا ریاست کے بس کی بات نہیں: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
3 سالہ بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکرجاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کرائے کے مقتول
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026