حیدرآباد میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لیاقت جسکانی کو گاڑی چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد ان کی کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت جسکانی اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہےتھے، ڈی ایس پی کی گاڑی کو لطیف آباد12 نمبرپکوڑا اسٹاپ کےقریب حادثہ پیش آیا۔


























Leave a Reply