کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی۔
فیکٹری مالکان کے مطابق دوبارہ آگ چپل فیکٹری کے زیر زمین حصے میں لگی ہے اور آگ شدت اختیار کر رہی ہے جس سے دیگر فیکٹریاں متاثر ہو سکتی ہیں۔
موقع پر موجود اسنارکل کا پائپ پھٹ گیا جبکہ پانی بھرنے کےلیے جانے والی فائر بریگیڈ ٹریفک میں پھنس گئی۔


























Leave a Reply