Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 11:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ

حالیہ پوسٹس

  • جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
  • کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی
  • ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی
  • دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
  • یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
تازہ ترین

بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ

فوٹو: اسکرین شاٹ

بنگلادیش کرکٹ بورڈ  (بی سی بی) کے صدر  امین الاسلام  نے لاہور  میں  چیئرمین  پی سی بی محسن نقوی  سے ملاقات کی  اور  ٹی 20 ورلڈکپ  میں  بھارت  میں  نہ کھیلنے کے معاملے  پر بنگلادیش کی  حمایت  پر  پاکستان کا  شکریہ  ادا کیا۔

بی سی بی صدر امین الاسلام قذافی اسٹیڈیم پہنچے تو محسن نقوی نے امین الاسلام کا خیر مقدم کیا۔

محسن نقوی  سے ملاقات  میں صدر  بنگلادیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام  نے بنگلادیش کی حمایت کرنے  پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

 آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ بھی قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں جہاں پی سی بی اور آئی سی سی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق  ملاقات کا ایجنڈا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو بھارت کے خلاف راؤنڈ میچ کھیلنے پر آمادہ کرنا ہے۔

پاکستان نے بنگلادیش سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے ورلڈکپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا اعلان کر رکھا ہے۔پاک بھارت میچ نہ ہونے سے آئی سی سی کوبھاری مالی نقصانات کا سامنا کرنا  پڑ ےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
جماعت اسلامی نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار کو ٹکٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں3 دن قبل لگی آگ اب تک نہ بجھ سکی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں نوبیل انعام یافتہ سماجی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو 6 سال قید کی سزا سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ دہی کھانے سے صحت کو ہونے والے 4 فوائد
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی پر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات پیش کردیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر میزائل بھی موجود
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں اولمپک تاریخ کے مہنگے ترین میڈلز دیے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے سخت مقابلےکے بعد نیپال کو 4 رنز سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ کیا چیز ہے جو دنیا کے امیر ترین شخص کے خیال میں دولت نہیں خرید سکتی؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے بحرانوں کو ایک ہی طریقے سے حل کرنیکی کوشش کرکے ہم غلطی کررہے ہیں: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
کراچی میں جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کے دوران رکن سندھ اسمبلی محمد فارق سمیت متعدد افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026