Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 8:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

حالیہ پوسٹس

  • ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
  • شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
  • ایران امریکا معاہدے سے متعلق ایک دو دن میں اچھی خبرآئے گی، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے: وزیرداخلہ
  • پاکستان نے امریکا اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا، اسرائیل کی کوشش تھی تنازع جاری رہے: خواجہ آصف
  • ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی: وزیر اعظم آزاد کشمیر
Headline تازہ ترین

روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


 

روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

فوٹو: فائل

روسی حکام کے مطابق روس کی ملٹری انٹیلیجنس (جی آر یو) کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایک نامعلوم حملہ آور نے  جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادی میر الیکسیف کو ان کی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

تفتیش کاروں کے مطابق حملہ آور نے  ولادی میر الیکسیف پر متعدد گولیاں چلائیں اور موقع سے فرار ہو گیا،  ولادی میر الیکسیف کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل الیکسیف اپنے عہدے کے باعث یوکرین جنگ سے متعلق اہم فیصلوں میں براہِ راست کردار ادا کر رہے تھے۔

64 سالہ ولادی میر الیکسیف کو روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے ’ہیرو آف رشیا‘ کے اعزاز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

امریکا نے الیکسیف پر 2016 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی سائبر مداخلت کے الزام میں پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جبکہ یورپی یونین نے 2018 میں برطانیہ کے شہر سالسبری میں سابق روسی ایجنٹ سرگئی اسکریپال اور ان کی بیٹی کو زہر دیے جانے کے واقعے پر بھی ان پر پابندیاں لگائی تھیں۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس حملے کا الزام یوکرین پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔

اس واقعے پر یوکرین کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے سے متعلق ایک دو دن میں اچھی خبرآئے گی، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے امریکا اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا، اسرائیل کی کوشش تھی تنازع جاری رہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی: وزیر اعظم آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات پر میر پورکے رہائشی کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
چیف جسٹس کی اجازت سے ججز صرف سیاسی اورڈپلومیٹک فنکشنز میں شمولیت کرسکیں گے، ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہیں کرسکتے :اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی پیش رفت، قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
’مجھ پر تشدد کیا گیا‘، بھارتی اداکارہ نے عامر خان کے بھائی سے شادی کا دردناک احوال بتادیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026