Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 11:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب

حالیہ پوسٹس

  • لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
  • امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
  • قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
  • وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
  • مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
Headline تازہ ترین

کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


کسی نئی جگہ پہلی رات نیند کیوں نہیں آتی؟ سائنسدان وجہ جاننے میں کامیاب

ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا / فائل فوٹو

آپ کسی ہوٹل میں مقیم ہیں یا گھر سے باہر کسی نئی جگہ پر سونے کے لیے لیٹتے ہیں، مگر نیند آنکھوں سے دور ہوتی ہے اور کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟

یہ ایک ایسی چیز ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے جب وہ کسی نئی جگہ پر رات بھر کے لیے قیام کرتے ہیں اور اب سائنسدانوں نے اس کی وجہ جان لی ہے۔

جاپان کی ناگویا یونیورسٹی کی جانب سے یہ جاننے کی کوشش کی گئی تھی کہ آخر کسی نئی جگہ پر پہلی رات تو لوگ کروٹیں بدلتے رہتے ہیں، مگر اگلی رات کو اچھی نیند آتی ہے۔

اس مقصد کے لیے انہوں نے چوہوں پر تجربات کیے اور ایسے نیورونز کے گروپ کو شناخت کیا جو نئے ماحول میں متحرک ہوتا ہے۔

یہ نیورونز ایک مرکب neurotensin خارج کرتے ہیں جو بیداری کو مستحکم رکھنے کا کام کرتا ہے۔

اس کا مقصد اجنبی جگہوں پر ممکنہ خطرات سے تحفظ فراہم کرنا ہوتا ہے۔

اس دریافت سے وضاحت ہوتی ہے کہ انسان کسی نئی جگہ پر پہلی رات اکثر جاگ کر کیوں گزارتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق کسی نئی جگہ پر پہلی رات ہمارا دماغ زیادہ چوکنا رہتا ہے جیسے چوکیدار کی طرح کام کر رہا ہو۔

وہ اس وقت ایک آنکھ کھلی رکھتا ہے جب تک تصدیق نہیں کرلیتا کہ یہ ماحول محفوظ ہے۔

محققین نے بتایا کہ یہ تو دہائیوں سے معلوم تھا کہ کسی نئی جگہ پر نیند متاثر ہوتی ہے مگر یہ واضح نہیں تھا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اب ہم نے دریافت کیا کہ ایسا دماغی نیورونز سے خارج ہونے والے ایک مرکب کے باعث ہوتا ہے جو دماغ کے اس حصے پر اثر انداز ہوتا ہے جو حرکت اور چوکنا رکھنے جیسے افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو شکست دیکر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد15سے 19سال کے درمیان ہیں: گیلپ سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جس سگریٹ جیسا قرار دیدیا گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت معرکے کے بعد جے 10 سی کے چرچے، سنگاپور ائیر شو میں شاندار فضائی مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی بڑھتی مقبولیت، لیگ کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے حارث رؤف اور فخر زمان کو ریلیز کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ کا مستقبل فلسطینی ریاست اور اسرائیلی سلامتی سے جڑا ہے، اماراتی مشیر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب نے سال 2025 میں تقریباً 2 کروڑ غیر ملکی حجاج اور معتمرین کی میزبانی کی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے چاند پر بھیجے جانے والے تاریخی انسان بردار مشن کو مارچ تک کیلئے ملتوی کر دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ بی بی نے بتایا ڈاکٹروں نے پروسیجر تجویزکیا ورنہ عمران خان کی آنکھ ضائع ہونےکا خدشہ تھا: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026