لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کی جگہ راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات کیےگئے ہیں۔
دوسری جانب ذرائع وفاقی حکومت کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عثمان انورکو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیے جانےکا امکان ہے۔
خیال رہےکہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب تعینات کیا گیا تھا۔


























Leave a Reply