Skip to content
  • Friday, 30 January 2026
  • 11:06 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • بھارت کی فضائی آلودگی نے کھلاڑیوں کو ماسک پہن کر کھیلنے پر مجبور کر دیا
  • بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی: عمران ہاشمی
  • بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا
  • میانوالی میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • ‘برسوں سے اس گھڑی کا انتظار تھا’، گلوکار عالمگیر پاکستان بنگلادیش تعلقات کی بحالی پر خوش
تازہ ترین

ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

DAILY MITHAN Jan 30, 2026 0


ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، پہلے بھی ایران سے بات چیت ہو چکی ہے اور آئندہ بھی ہوگی، امریکی صدر—فوٹو: فائل

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ  ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔

صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور طاقتور جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں، امید ہے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہ پڑے۔

ٹرمپ نے کہا کہ  ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا ارادہ ہے، پہلے بھی ایران سے بات چیت ہو چکی ہے اور آئندہ بھی ہوگی۔

امریکی صدر نے چین کے ساتھ کاروبار کرنا برطانیہ کے لیے  بہت خطرناک قرار دیا اور کہا کہ چین کے ساتھ تجارتی تعاون برطانیہ کے لیے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کینیڈا کے لیے چین کے ساتھ کاروبار کرنا اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے، انہوں نے زور دیاکہ  چین کے ساتھ بڑھتے تجارتی تعلقات پر اتحادیوں کو محتاط رہنا ہوگا۔

کیوبا سے متعلق بات کرتے ہوئے ٹرمپ بولے ان کے خیال سے کیوبا کی حکومت قائم نہیں رہ سکے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت کی فضائی آلودگی نے کھلاڑیوں کو ماسک پہن کر کھیلنے پر مجبور کر دیا
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
بیٹے میں کینسر کی تشخیص نے میری دنیا پلٹ کر رکھ دی تھی: عمران ہاشمی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
بار بار سانحات، وجہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوجداری قوانین نظر انداز کرنا
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
میانوالی میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
‘برسوں سے اس گھڑی کا انتظار تھا’، گلوکار عالمگیر پاکستان بنگلادیش تعلقات کی بحالی پر خوش
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت، تاریخ کا سفر…!
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار، ریسکیو 1122 جدید کنٹرول روم کے باوجود فائر ٹینڈرز اور اسٹیشنز سے محروم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی رینج میں ہیں، حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
پانی کی فراہمی میں تاخیر، فائر فائٹرز کے پاس مناسب آلات نہیں تھے، رپورٹ میں انکشافات
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
تازہ ترین
ایران کے معاملے پر صدر ٹرمپ کی توقعات کے مطابق عمل کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیردفاع
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
کیماڑی میں گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کپتان ٹِم پین سیالکوٹ اسٹالینز کے ہیڈ کوچ مقرر
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
غلام احمد بلور نے پارلیمانی سیاست کو خیربادکہہ دیا
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور چین نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانےکا فیصلہ کیا ہے، حکام دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
جیل میں عمران خان کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمُز میں بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپ پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیکر بڑی غلطی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک افغان سرحد کی بندش، پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
پاکستان
2029 تک 60 ارب ڈالرز کی برآمدات کا ہدف ہے، احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
پاکستان
ایران پر حملہ پوری مسلم دنیا پر حملہ تصور ہوگا: ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026