Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 3:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گل پلازہ کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے: شرجیل میمن

حالیہ پوسٹس

  • مقبوضہ جموں کشمیر میں برفانی تودا گرنے کی ویڈیو وائرل
  • میری خواہش ہے بابر کے بارے میں سوال نہ ہو، اس کو چھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں: کپتان قومی ٹیم
  • گولڈ، پلاٹینم اور ڈائمنڈ، پی ایس ایل 11کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
  • بنگلادیش کو ورلڈکپ سے باہر کرنے کا معاملہ، بھارتی صحافی بی سی سی آئی اور آئی سی سی پر برس پڑی
  • بلڈ پریشر سے ہمیشہ محفوظ رہنے کیلئے آپ کو ہر ہفتے کتنے وقت تک ورزش کرنی چاہیے؟
تازہ ترین

گل پلازہ کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے: شرجیل میمن

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


گل پلازہ کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے: شرجیل میمن

گل پلازہ میں اتنی ہی دکانیں بنائی جائیں گی جتنی دکانیں تھیں، تاجروں کو قریبی پلازوں کی دکانوں میں شفٹ کیا جائے گا: سینئر وزیر__فوٹو: فائل

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آتشزدگی سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہمارا پہلا مقصد لوگوں کی جانیں بچانا اور تاجروں کی بحالی ہے، وزیراعلیٰ نے سانحے کی انکوائری کا حکم دیا ہے، انکوائری رپورٹ کسی بھی وقت آسکتی ہے، اگر انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو فوراً جوڈیشل انکوائری کرائیں گے، رپورٹ میں جسے بھی ذمہ دار نامزد کیا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت گل پلازہ کو دوبارہ تعمیر کرنے جارہی ہے، اس کی تعمیر میں کم از کم 2 سال لگیں گے، گل پلازہ میں اتنی ہی دکانیں بنائی جائیں گی جتنی دکانیں تھیں، تاجروں کو قریبی پلازوں کی دکانوں میں شفٹ کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کراچی چیمبر حکومت کے ساتھ مل کر مارکیٹ ایسوسی ایشن سے ایس او پیز پر بات کررہی ہے، جن مارکیٹوں میں ایس او پیز مکمل نہیں ہوں گی ان مارکیٹوں کو بند کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مقبوضہ جموں کشمیر میں برفانی تودا گرنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
میری خواہش ہے بابر کے بارے میں سوال نہ ہو، اس کو چھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ، پلاٹینم اور ڈائمنڈ، پی ایس ایل 11کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو ورلڈکپ سے باہر کرنے کا معاملہ، بھارتی صحافی بی سی سی آئی اور آئی سی سی پر برس پڑی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بلڈ پریشر سے ہمیشہ محفوظ رہنے کیلئے آپ کو ہر ہفتے کتنے وقت تک ورزش کرنی چاہیے؟
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کی ریاست شارجہ میں کار چوری، چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا: حنیف عباسی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
‘تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں’، بیٹے کی شادی پر مریم کیساتھ تصاویر کے سوال پر کیپٹن صفدر کا جواب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران کی رہائی کے امکانات مزید معدوم
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
معروف اداکارہ لائبہ خان کامدینہ میں نکاح، دعائے خیر کی بھی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کو دیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں اسلام مخالف بیانات پر اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزا منسوخ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے غیرقانونی امیگریشن کا بڑھتا رجحان عالمی سکیورٹی کیلئے سنگین چیلنج بن گیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتیں غیر محفوظ قرار
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ نے امیگریشن اہلکاروں کے ہاتھوں قتل شہری کو ہی اپنی موت کا ذمہ دار ٹھہرادیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026