کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق 2 ماہ تک شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی۔
گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے۔

Website: https://dailymithan.com

Leave a Reply