ایف بی آر کسٹمز ویلیو ایشن نے بیرون ملک سے درآمد کیے گئے پرانے موبائل فونز کی نظر ثانی شدہ کسٹم ویلیو جاری کردی۔
نئے اور کم ریٹس کے باعث 4 بڑے برانڈز کے مجموعی طور 62 ماڈلز پر عائد پی ٹی اے ٹیکس میں کمی واقع ہوگی۔
نئے ویلیوایشن ریٹس کے تحت ایک معروف برانڈ کے فونز کی کسٹمز ویلیو میں 32 فیصد سے 89 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔
ویلیو ایشن کے حکام کے مطابق سابقہ طریقہ کار میں قیمتیں بڑھا چڑھا کر دکھانے، انڈر انوائسنگ اور استعمال شدہ فونز کی گریڈنگ کے باعث کلیئرنس میں تاخیر ہوتی تھی جس کا بوجھ صارفین پر پڑتا تھا۔


























Leave a Reply