Skip to content
  • Thursday, 22 January 2026
  • 8:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
  • 3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
  • ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
  • سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
Headline تازہ ترین

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

DAILY MITHAN Jan 22, 2026 0


ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

فوٹو: فائل

انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے  اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کردیا۔

ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو  میں کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔

 ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر ندامت یا پچھتاوا نہیں ہے۔

دوسری جانب ہادی علی چٹھہ نے بتایا کہ انہوں نے خود کو بار کونسل اور بار  ایسوسی ایشنز کے لیڈران کے سامنے سرینڈر کر دیا ہے۔ ہم ان کے پاس موجود ہیں اور ان کے پاس ہی رہیں گے۔

ہادی علی چٹھہ نے کہا کہ  جس نے غیر قانونی طور پر گرفتار کرنا ہے، وہ انہیں یہاں ہی گرفتار کر سکتا ہے۔

یاد رہے کہ متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں ٹرائل کورٹ کا آرڈر کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری،ہادی علی چٹھہ کو موجودہ کیس میں گرفتار نہ کیا جائے۔

فیصلے کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کوگواہوں پرجرح کیلئے 4دن کا وقت دیا جاتا ہے۔ اگر ٹرائل کورٹ کے سامنے پیش نہ ہوئے تو یہ آرڈر ختم تصور ہو گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
3 ماہ گزر گئے، بشریٰ بی بی کی خیریت کا کوئی علم نہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکی حملےکی صورت میں اسرائیل کو ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ، دفاعی الرٹ بڑھادیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پتنگ پکڑتے ہوئے 5 سالہ بچہ سیوریج کے پانی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
بی سی بی کے صدر ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانےکے مؤقف پر قائم، حکومت سے بات کرنےکیلئے وقت مانگ لیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں 200 فائراسٹیشن اور 28 ہزار سے زائد فائرفائٹرز کی ضرورت مگر فائر اسٹیشن 28 اور فائٹر صرف 700 ہیں
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو ارکان قومی اسمبلی کے اثاثوں یا گوشواروں کی اشاعت سے روکنے کا بل منظور
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
حماس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
اتر پردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ تالاب میں گرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہرکاراستہ تلاش کرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیئر اسٹارمرآئندہ ہفتے بیجنگ جائینگے، برطانیہ اور چین میں ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گرین لینڈ کے حصول کیلئے فوری مذاکرات چاہتے ہیں، ڈنمارک نے انکار کیا تو امریکا یاد رکھے گا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
گردوں کے امراض بہت زیادہ جان لیوا کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026