Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 3:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

حالیہ پوسٹس

  • پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
  • اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
  • آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
  • مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
Headline تازہ ترین

بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

DAILY MITHAN Jan 19, 2026 0


ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ : بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

فوٹو: ایکس

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں  بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان 2  مرتبہ برتری حاصل کرنے کے باوجود بھی بھارت کے خلاف میچ نہ جیت سکا۔

بھارتی  ویمنز ٹیم نے 1-3 کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے میچ   3-5  سے جیت لیا ۔

بنکاک میں ہونیوالے میچ میں پاکستان ٹیم نے 2  مرتبہ برتری حاصل کی ، کپتان کائنات بخاری نے چوتھے منٹ میں گول کرکے پاکستان کو برتری دلادی۔

تاہم 10 منٹ بعد بھارت کی آریا دھاناجی نے مقابلہ برابر کردیا، ہاف ٹائم پر مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا۔ 

دوسرے ہاف میں پاکستان نے بھارت پر پے درپے وار کیے، 26 ویں منٹ میں ازوا چوہدری اور 27 ویں منٹ میں انمول ہرا نے گول کرکے پاکستان کو 1-3 کی برتری دلائی مگر پاکستان ٹیم اس کو برقرار نہ رکھ سکی۔

بھارت نے آخری لمحات مں جارحانہ حکمت عملی اپناکر  یکے بعد دیگرے 4 گول کرکے اسکور 3-5  کیا اور کامیابی اپنے نام کی ۔

پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ایونٹ کھیلنے والی پاکستان ٹیم ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں اگلا میچ 21 جنوری کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026