شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی


سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث  ٹرک کو حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر ٹرک گلا پوربنگلہ نہر میں گرگیا۔ ٹرک کے نیچے دب کر 7 افراد جاں بحق  اور کئی زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔  حادثے کے وقت نہرخشک تھی۔ ٹرک میں کُل 18 افراد سوار تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *