Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 2:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت کا دہشتگردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں چھپاسکتا: ترجمان دفترخارجہ

حالیہ پوسٹس

  • مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
  • بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
  • میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
  • لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
تازہ ترین

بھارت کا دہشتگردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں چھپاسکتا: ترجمان دفترخارجہ

DAILY MITHAN Jan 8, 2026 0


بھارت کا دہشتگردی  پر من گھڑت بیانیہ  حقائق کو نہیں چھپاسکتا: ترجمان دفترخارجہ

فوٹو: فائل

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ  بھارت کا دہشت گردی  پر  من گھڑت بیانیہ  اورپاکستان کے خلاف  جارحیت حقائق کو نہیں چھپاسکتی، بھارت خطے میں امن کا مسلسل خلل ڈالنے والا کردار ادا کرتا رہا ہے۔

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ میں  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ  بھارت نے بیرون ملک ماورائے عدالت قتل کیے، ہمسایوں کےاندرونی معاملات میں مداخلت کی،کلبھوشن جیسے آپریٹوز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کی گئی، بھارت نے مطلوب مجرموں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کیں۔ بھارت میں اقلیتوں کو  بڑھتی ہوئی ہراسانی اور جبر کا سامنا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط اور کثیرالجہتی نوعیت کا ہے، سعودی عرب سےکسی مخصوص دفاعی پلیٹ فارم یا قرض پر کسی حتمی معاہدےکی اطلاع نہیں ہے، کسی بھی ممکنہ دفاعی معاہدے کی تصدیق باضابطہ تکمیل کےبعد کی جائےگی،  پاک سعودی دفاعی تعاون جاری ہےجودوطرفہ فریم ورک کے تحت آگےبڑھ رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ  سعودی عرب میں مزید پاکستانی فوجی بھیجنے کےکسی فیصلے کی معلومات نہیں، پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان متعدد  دفاعی منصوبے زیرغور ہیں، فوجیوں کی تعداد میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جاسکتا،  دفاعی تعاون باہمی معاہدوں اور طے شدہ طریقہ کار کے تحت جاری رہتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار، شادی کی تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
زیارت سے اغواء کیے گئے پولیس آفیسر سمیت 3 افراد بازیاب
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان انڈر 18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026