Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 2:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

حالیہ پوسٹس

  • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے امکان
  • مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
  • بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
  • میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

DAILY MITHAN Jan 8, 2026 0


قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو: اسکری شاٹ

چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا ہےکہ  قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، خودمختاری  اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے فارمیشن کے زیر اہتمام تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا، فیلڈ مارشل نے مستقبل کی جنگوں کے حوالے سے تیاریوں اور جدت اپنانے پر زور دیا اور جوانوں کو فراہم کردہ کھیلوں اور تفریحی سہولتوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے سی ایم ایچ لاہور میں ہائی کیئر سینٹر کا بھی دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے طبی عملے اور انتظامیہ کی خدمات کی تعریف کی۔

لاہور گیریژن میں افسران سے خطاب میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ پاک فوج کا اولین مشن ہے۔

فیلڈ مارشل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے لیے ثابت قدم ہیں۔ افواج اعلیٰ معیار، نظم و ضبط اور بے لوث قومی خدمت کو فروغ دے رہی ہیں۔

چیف آف ڈیفنس فورسز کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، جوانوں کی جسمانی فٹنس اور مورال ہماری ترجیح ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے امکان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار، شادی کی تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
زیارت سے اغواء کیے گئے پولیس آفیسر سمیت 3 افراد بازیاب
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان انڈر 18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026