Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 2:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی امیگریشن حکام نے چھاپے کے دوران خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
  • بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
  • میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
  • لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
تازہ ترین

امریکی امیگریشن حکام نے چھاپے کے دوران خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

DAILY MITHAN Jan 8, 2026 0


امریکی امیگریشن حکام نے چھاپے کے دوران خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

فوٹو: غیرملکی میڈیا

امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ  کے چھاپےکے دوران ایک اہلکار  کی فائرنگ سےخاتون ہلاک ہوگئیں۔

واقعہ رہائشی علاقے میں پیش آیا  جہاں غیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف آپریشن کی مخالفت میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جارہا تھا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امیگریشن اور کسٹمز  انفورسمنٹ کے چھاپے کے دوران کچھ افراد اہلکاروں کا راستہ بلاک کررہے تھے۔

میڈیا رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ ایک خاتون ڈرائیور نے آئی سی ای اہلکار وں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی جس کے رد عمل میں ایک اہلکار  نے خاتون کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی سی ای افسر کی فائرنگ بظاہر دفاعِ میں تھی، خاتون نے افسر کو گاڑی سےکچلا، خاتون بےنظمی، مزاحمت اور رکاوٹ ڈال رہی تھی اور آئی سی ای افسر نے خود کو بچانے کے لیے فائرنگ کی۔

ادھر  رکن کانگریس  الہان عمر نے  آئی سی ای اہلکار کے اقدام کو  ناقابل معافی قرار دیا اور کہا کہ یہ انتہائی  قابل مذمت ہیں،کمیونٹیزکی حفاظت کےبجائے شہریوں کے قتل کا سلسلہ شروع کردیا گیا، یہ ریاستی تشدد اور ناقابل معافی ہے، آئی سی ای کو جواب دینا ہوگا۔

مئیر منیا پولس نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  آئی سی ای افسر نے لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاتون کی جان لے لی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مفت کھانے کیلئے ہوٹل کی ڈش میں اپنے بال ڈالنے والی خاتون
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2025 کی فاتح بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
میٹرک کے نتائج 10جولائی اور انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار، شادی کی تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
قربانی کا گوشت مانگنے کے بہانے گھروں میں چوریاں کرنیوالے باپ بیٹے گرفتار، کروڑ کا سامان برآمد
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
زیارت سے اغواء کیے گئے پولیس آفیسر سمیت 3 افراد بازیاب
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان انڈر 18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران، ایک لیٹر پیٹرول، ڈیزل 500 روپے میں فروخت ہونے لگا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026