Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 1:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت
  • سونے کی چین چھیننے والا چور اپنی ایک خاص عادت کی وجہ سے پکڑا گیا
  • جھولا گرنے کی خوفناک ویڈیو وائرل، متعدد افراد زخمی
  • خاتون کو سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
  • تیز رفتار کار ٹائرپھٹنے سے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

DAILY MITHAN Dec 13, 2025 0


لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹوز: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 نے جمعرات کی شب تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد کیا گیا جہاں فلم، ٹی وی، فیشن اور ڈیجیٹل کنٹینٹ کی نمایاں شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔

تقریب میں فلم کیٹیگری میں ثمر جعفری اور یمنٰی زیدی کو  بہترین فلم ایکٹر کے اعزازات سے نوازا گیا جبکہ ڈرامہ کیٹیگری میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر نے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے لیے بیسٹ ایکٹر ڈرامہ(میل) اور بیسٹ ایکٹر ڈرامہ (فی میل) کے ایوارڈ اپنے نام کیے۔

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹوز: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے تقریب کو چار چاند لگائے جن میں فہد مصطفیٰ، ہِبا بخاری، اقرا عزیز، ہانیہ عامر، مایا علی، عمران اشرف، صنم سعید، کومل میر، فرحان سعید اور طلحہ انجم سمیت دیگر شامل تھے۔

فلم آف دی ایئر: کٹر کراچی

فلم ایکٹر آف دی ایئر (میل): ثمر جعفری (فلم: نا بالغ افراد)

فلم ایکٹر آف دی ایئر (فی میل): یمنٰی زیدی (فلم: نیاب)

فلم ڈائریکٹر آف دی ایئر: عمیر ناصر علی (فلم: نیاب)

پلے آف دی ایئر: کبھی میں کبھی تم

بیسٹ ایکٹر ڈرامہ (میل): فہد مصطفیٰ (ڈرامہ: کبھی میں کبھی تم)

بیسٹ ایکٹر ڈرامہ (فی میل): ہانیہ عامر (ڈرامہ:کبھی میں کبھی تم)

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

اِمرجنگ ٹیلنٹ آف دی ایئر (ڈرامہ): خوشحال خان (ڈرامہ: دنیا پور)

ٹی وی ڈائریکٹر آف دی ایئر: سیف حسن  (زرد پتوں کا بن)

ٹی وی پلے رائٹر آف دی ایئر: مصطفیٰ آفریدی  (زرد پتوں کا بن)

بیسٹ اینسمبل پلے: زرد پتوں کا بن

ٹی وی پلے آف دی ایئر: خئی

بیسٹ اوریجنل ساؤنڈ ٹریک: کبھی میں کبھی تم

بیسٹ ٹی وی لانگ سیریل: بے بی باجی کی بہوئیں

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

تقریب میں ڈیجیٹل کری ایٹرز اور نئے ابھرتے ہوئے موسیقاروں کو بھی بھرپور انداز میں سراہا گیا۔

سانگ آف دی ایئر (کوک اسٹوڈیو): جھول

میوزک پروڈیوسر آف دی ایئر: عباس علی خان (میرا سارا تُو)

آرٹسٹ آف دی ایئر: حمزہ ملک

ڈیجیٹل ٹرینڈ سیٹر آف دی ایئر: عایدہ شیخ

ڈیجیٹل کنٹینٹ آف دی ایئر: رون اینڈ کوکو

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

فیشن کیٹیگری میں نئے اور سینئر دونوں فنکاروں نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔

فیشن ماڈل آف دی ایئر (میل): یاسر ڈار

فیشن ماڈل آف دی ایئر (فی میل): ایریکا روبن

فیشن برانڈ آف دی ایئر: ایچ ایس وائی (HSY)

اِمرجنگ آرٹسٹ آف دی ایئر: جنید کامران صدیقی (سدا اشنا)

اِمرجنگ ٹیلنٹ فیشن: محمد علی (فوٹوگرافر) / یاسوب رحمٰن (ماڈل)

فیشن فوٹوگرافر آف دی ایئر: ایاز انیس خان

فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر: حفصہ فاروق

میک اپ آرٹسٹ آف دی ایئر: ارشد خان

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹو: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

لکس چینج میکرز ایوارڈ: سلطانہ صدیقی

یونی لیور چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ: عابدہ پروین

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025: ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی

فوٹوز: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 نے نہ صرف پاکستان کے بڑے فنکاروں کو ایک جگہ جمع کیا بلکہ ملک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مسلسل ترقی اور عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ کو بھی نمایاں کیا۔ یہ شب شوبز انڈسٹری کے لیے ایک اور یادگار سنگِ میل ثابت ہوئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026