Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 3:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کب ہوگی؟ اب پوچھتے ہیں طلاق کب ہوگی؟ ابھیشیک بچن

حالیہ پوسٹس

  • وزیر داخلہ کی پولیس کو رمضان کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرنے کی ہدایت
  • ملک میں دہشتگردی کی لہر پریشان کن ہے، انتشار کے اسباب اندرونی و بیرونی عناصر ہیں: حافظ نعیم
  • بالوں کی جگمگاہٹ بحال کرنے میں مددگار 6 بہترین گھریلو ٹوٹکے
  • امریکا کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں
  • بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، آئی سی سی وفد چندگھنٹوں میں پاکستان پہنچے گا
انٹرٹینمنٹ

پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کب ہوگی؟ اب پوچھتے ہیں طلاق کب ہوگی؟ ابھیشیک بچن

DAILY MITHAN Dec 12, 2025 0


پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کب ہوگی؟ اب پوچھتے ہیں طلاق کب ہوگی؟ ابھیشیک بچن

ایشوریا میری سچائی جانتی ہیں، میں ایشوریا کی سچائی جانتا ہوں، ہمارا خوش و خرم خاندان ہے، یہی سب سے اہم ہے، باقی سب بے معنی باتیں ہیں: اداکار کی گفتگو__فوٹو: فائل

 اداکار ابھیشیک بچن نے بلآخر اپنے اور اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں پھیلی ہوئی  من گھڑت طلاق کی افواہوں پر دو ٹوک جواب دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے کہا کہ اگر آپ سلیبریٹی ہیں تو لوگ آپ کی ہر بات پر قیاس آرائیاں کریں گے، ہم سے متعلق جو بھی فضول چیزیں لکھی جاتی ہیں، وہ جھوٹی، بے بنیاد، غلط اور بدنیتی سے بھرپور ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا ہماری شادی سے پہلے بھی یہی کر رہا تھا، پہلے طے کر رہے تھے کہ ہم کب شادی کریں گے اور شادی کے بعد طے کررہے ہیں کہ ہم کب طلاق لیں گے، یہ سب بکواس ہے۔

ابھیشیک نے مزید کہا کہ ایشوریا میری سچائی جانتی ہیں، میں ایشوریا کی سچائی جانتا ہوں، ہمارا خوش و خرم خاندان ہے، یہی سب سے اہم ہے، باقی سب بے معنی باتیں ہیں۔

اس سوال پر کہ کیا اس قسم کی افواہیں ذہنی دباؤ کا باعث بنتی ہیں، ابھیشیک نے جواب دیا کہ اگر اس میں ذرا سا بھی سچ ہوتا تو شاید مجھ پر اس کا اثر ہوتا لیکن چونکہ یہ سب جھوٹ ہے، اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

بیٹی آرادھیا کے ان جھوٹی خبروں سے متاثر ہونے کے سوال پر اداکار نے بتایا کہ آرادھیا کے پاس فون نہیں ہے اور ایشوریا نے اسے سکھایا ہے کہ انٹرنیٹ پر لکھی ہر بات پر یقین نہیں کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر طویل عرصے سے یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان سب ٹھیک نہیں، حالانکہ جوڑا ہمیشہ خاندان کے ساتھ خوش گوار انداز میں نظر آتا رہا ہے۔

ابھیشک اور ایشوریا رائے 2007 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور 2011 میں ان کے یہاں آرادھیا کی پیدائش ہوئی تھی۔

ابھیشیک بچن جلد شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون، رانی مکھرجی اور سہانا خان کے ساتھ فلم ’کنگ‘ میں نظر آئیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026